کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اب باقاعدہ یہاں ہی مبارکباد دے دوں تمھارے منصبِ دو ہزاری پر۔۔
جلد از جلد پنج ہزاری منصب حاصل کرو۔۔ اب کیوں کہ عہدہ باقی نہیں رہتا لائبریری کا رکن بن جانے کے بعد، تو الگ سے تانا بانا کھولنے کی ضروت محسوس نہیں کر رہا۔ اس خط ہو ہی تار سمجھو، جیسا کہ محاورہ ہے!!
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔

سارہ تو حاضر ہے ۔۔ شاہ جی بھی ہیں تو مگر لگتا ہے یہاں ہو کر بھی یہاں نہیں ہیں ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہن۔

شاہ جی نئے نئے ابو بنے ہیں ناں تو انہی خیالوں میں رہتے ہیں۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب میں جاتا ہوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوتا ہے۔

پھر شام کو ملاقات ہو گی ان شاء اللہ۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں باجو، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور لمبی زندگی دے۔
شغل مذاق بس اتنا ہی کافی ہے۔



تو آپ سنجیدہ کیوں ۔ رنجیدہ ہوگئے :confused: ۔؟ میں بھی تو آپکے شغل کا ہی جواب دے رہی تھی ناں :(،
کہ آکر گلا دبا جائیے تاکہ میری تکلیف دور ہوجائے :grin: مگر زورُ سے نہیں دبانا :( ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
الحمداللہ بہتر ہوں اور طبیعت بھی اچھی ھے آج تو یونیورسٹی بھی گیا تھا




کیا مطلب :confused: عشق کے امتحان اور بھی ہیں :rolleyes: ؟ آپ نے آتے ساتھ ہی عشق کے امتحان دینے شروع کر دئے ہیں کیا ؟ :eek: کس کو ؟ کون ہے وہ ؟ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top