کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: او نہیں نہیں وہ والا عشق وشق نہیں، میں دور ہی رہا ایسی خرافات سے۔ میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا تھا جو منہ میں آیا:(
یہ باقی کے سب کہاں گم ہیں؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


ایسے ہی مت کہا کرو جو منہ میں آئے ۔ :grin: اور امید ہے ایسی خرافات سے دور ہی رہو گے اپنی پڑھائی پر توجہ دینا ۔ ۔۔ ورنہ میں ڈنڈا لے کر آجاؤں گی کہ زیادہ دورُ نہیں ہوں :grin: ،
مگر مجھے پتا ہے آپ اچھے بچے ہو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت دن ہوئے ان سے گپ شپ نہیں ہوئی، میں نے سوچا ذرا ان کا حال احوال ہی معلوم ہو جائے۔ کہیں پھر کسی شٹل کو بھیجھنے میں مصروف ہو گئے ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top