کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی! وہ جو مسنگ والا دھاگہ ہے نا، وہاں دیکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ پیغامات ہیں آپ کی یاد میں۔ ;)
کہاں رہے دو دنوں تک؟
 
سارہ خان

محفلین
آپ بگاڑ سکتے ہیں تو میں بھی تو آپ کی بہن ہوں نا ۔۔:tounge:

اب شمشاد بھائی حاضر ہوں اور بتائیں کہ بنا بتائے کہاں تھے دو دن ۔۔۔:confused:
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے میں نی کہاں بگاڑا ہے میں نے تو اڑدو میں تڑجمہ کیا تھا ڑے بابا

شمشاد بھائی آ بھی جائیں
 
تیلے شاہ

محفلین
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
کبھی نہ کبھی تو مل ہی جائے گی
بس آپ دعا کریں کے جلدی سے اس کا اکسیڈنٹ ہو جائے
کیونکہ اس طرح وہ پولیس والوں کی نظر میں آجاتی ہے
 
حسن علوی

محفلین
تو آج میری باری ھے، تمام اراکین کو السلام علیکم!!!

باعثِ ناسازیِ طبیعت کچھ دنوں کی چھٹیوں پر تھا مگر اب ہو چکی ھے "ٹارزن کی واپسی":grin::grin:
 
حسن علوی

محفلین
ارے کوئی اللہ کا بندہ آ بھی جائے کب سے انتظار کر رہا ہوں:(
اٹھو میری قوم کے جوانو!!!
شمشاد بھائی آپ تو آ جایئے نا کہاں ہیں آج؟
 
تیشہ

محفلین
تو آج میری باری ھے، تمام اراکین کو السلام علیکم!!!

باعثِ ناسازیِ طبیعت کچھ دنوں کی چھٹیوں پر تھا مگر اب ہو چکی ھے "ٹارزن کی واپسی":grin::grin:

کیسی طبیعت ہے اب ؟ :confused:
میں تو بہت ٹھیک ہوچکی تھی آج پھر برگر کھایا ہے اور کوک پی ، سموسے کھائے چٹنی کے ساتھ اور اب
سب کچھ کھا پی کر '' Amoxicillin کیپسول لے رہی ہوں :( کہ گلا پھر خراب ہورہا ہے ۔
animated041.gif
 
شمشاد

لائبریرین

کسی کو کہیں پندرہ بیس منٹ کے لیے آپ کا گلا دبا دے، بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top