کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہ لیں بلب کو اندر سے جتنا میں لے سکی ہوں اتنا حصہ ہی آسکا ہے نظر ۔ ۔

اب اسکا ذرا تفصیلی جائزہ لیں اگر کچھ سمجھ آگئی تو مجھے بتائیے گا ، ۔۔

DSCF1668.jpg

DSCF1667.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ لیں بلب کو اندر سے جتنا میں لے سکی ہوں اتنا حصہ ہی آسکا ہے نظر ۔ ۔

اب اسکا ذرا تفصیلی جائزہ لیں اگر کچھ سمجھ آگئی تو مجھے بتائیے گا ، ۔۔

DSCF1668.jpg

DSCF1667.jpg

بظاہر تو یہی لگ رہا ہے کہ اسے صرف بائیں جانب گھماتی جائیں، یہ نکل آئے گا۔ یعنی پریس نہ کریں، صرف گھمائیں
 
تیشہ

محفلین
بظاہر تو یہی لگ رہا ہے کہ اسے صرف بائیں جانب گھماتی جائیں، یہ نکل آئے گا۔ یعنی پریس نہ کریں، صرف گھمائیں

چھوٹے بھیا بلب لگ گئے ۔ :grin: سامنے والا '' ہمسایہ گورا لگا کر گیا ہے ۔ سویرے سویرے بڑے خوشگوار موڈ میں ہیلو ہائی کر رہا تھا مجھ سے ، میں نے سوچا اسی سے کہتی ہوں ۔ جب میں نے کہا تو بڑے خوشی خوشی آیا
zzzbbbbnnnn.gif
بڑے خوش ہوکر لگا گیا ہے ۔ میں حیران ہوں اسُ نے ایک سیکنڈ میں دونوں بلب اتارے اور لگا بھی ڈالے ۔ میں کل سے کوشیش کر رہی تھی اپنی سی ۔ :( مجھ سے تو ہلے تک نہیں ،۔ ۔ اس نے آکر ایسے ہی ہاتھ لگایا بلب اسکے ہاتھ آگئے ۔
شکریہ :grin: ، ۔۔
 
شکر ہے کہ اس نے میرے طریقے پر عمل کر ڈالا:grin:
 
تیشہ

محفلین
شکر ہے کہ اس نے میرے طریقے پر عمل کر ڈالا:grin:

جی ہاں :grin: وہ اتنی خوشی خوشی آیا بلب لگانے
zzzbbbbnnnn.gif

آئندہ کے لئے بھی کہہ گیا ہے کوئی بھی کام ہو بلاجھجک بتائیے ۔
میں نے دل میں کہا
zzzbbbbnnnn.gif
بچوُ تم سے تو آئیندہ بھی میں بلب ہی لگاؤں گی فکر ناٹ
zzzbbbbnnnn.gif

اچھا خاصا لمبا ہے ، نیچے کھڑے کھڑے ہی چند لمحوں میں لگا گیا ۔ ۔ ۔:grin:
 
سلامِ مسنون۔
وارث بھائی اور فوٹو ٹیک موجود ہیں۔ دونوں ہی کو دعوتِ تحریر ہے۔
ویسے فوٹو ٹیک کا اصل نام۔۔۔۔؟؟؟
 
زینب

محفلین
ہایئں،،،،،،،،راہبر کو کیا پتا مشرف کا کیا حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ایسا کوئی بھی نہیں جو یہاں آئے۔۔۔
ویسے اج شمشاد نظر نہیں آرہے کہاں چھپے بیٹھے ہیں گرفتاری کے ڈر سے
 
زینب

محفلین
اج تو لگتا ہے ساری قوم گھروں‌مین نظر بند ہے کوئی ہے ہی نہیں محفل پے۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
صرف فوٹو ٹیک کی بات کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ساجد اقبال اور رضوان تو ان لوگوں میں سے ہیں جو یہاں جھانکتے بھی نہیں۔۔۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top