کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
کرم نواز صاحب آپ اپنا تعارف تو کروائیں۔

اور ہاں لائبریری میں آپ کی دلچسپی پڑھنے کی حد تک ہے یا کچھ لکھنے لکھانے کا کام بھی کریں گے؟
 
الف عین

لائبریرین
میں تو بہت پرانا چہرہ ہوں حسن، میری سفید داڑھی نظر نہیں آ رہی کیا؟؟
شمشاد تو کہیں نہیں گئے، اور ان کو تو بلا سکتے تھے۔
 
حسن علوی

محفلین
اعجاز بھائی آپ تو خیر عید کا چاند ہی ہو گئے ہیں کبھی محفل کو بھی رعنق بخشا کریں ایک عرصے سے غائب ہیں۔

اب شاید شمشاد بھائی
 
الف عین

لائبریرین
آ تو گیا بھتیجے لیکن حسن علوی سے بات کرنے۔ میں تو پابندی سے محفل میں آتا رہتا ہوں، بس احباب کی طرح جم کے بیٹھ نہیں جاتا۔ اتفاق اس وقت یہ ہے کہ تم بھی آج اسی وقت آن لائن ہو جب میں روز وتا ہوں!!
حسن علوی!!!
 
یہ اتفاق نہیں اسکو حسن اتفاق کہیئے حضور۔
کبھی ہمارے دھاگوں کو بھی شرف بخشا کیجیئے تو نا چیز کی عزت افزئی ہو اور ہمت بڑھے۔

وہ ہوئے ہم سے ہمکلام، اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ

ِ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top