کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
اللہ نہ کرئے وارث بھائی کہ ان کی نیند کوئی چرا کر لے جائے۔

یہ لیں جی میں تو جاتا ہوں دفتر، کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے۔

شمشاد بھائی خوش رہیئے، فاتح کی نیند چوری تو شاید پہلے ہی چوری ہو چکی اب تو اسے ڈھونڈتے پھرتے ہونگے۔;)
 

فاتح

لائبریرین
میں ذرا گھر کا سودا سلف لا کر شوہر ہونے کی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو لوں۔

تب تک آپ محفل سجائے رکھیے۔ پھر بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ!
 

محمد وارث

لائبریرین
خدا حافظ آپ کا، اور میں بھی کچھ کام دیکھ لوں۔ ظفری بھائی شاید سحری میں مصروف ہیں انکو بھی خدا حافظ۔ شمشماد بھائی دفتر جا رہے ہیں۔ خیر پھر کسی وقت اکھٹے ہو جائیں گے۔
 
چاند مبارک دیکھا، عید مبارک دیکھا - رمضان مبارک دیکھا- حتی کہ بکرا مبارک بھی دیکھا- پر سحری مبارک نہ دیکھا - تو دوستوں کو سحری مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

میم نون

محفلین
حاضر ہوں "پاکستانی" بھائی،
میں نے آپکا نام پڑھا تھا کہیں لیکن اب یاد نہیں آرہا،
اگ غلطی پر نہیں تو آپکا نام "عمار" ہے؟
 

پاکستانی

محفلین
جی نہیں عمار بھائی ''راہبر'' کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔

حقیر فقیر کو ''منیر'' کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
اٹلی میں بھی اللہ کے فضل سے اچھے گزر رہے ہیں روزے، لیکن جو بات پاکستان میں ہے وہ یہاں کہاں :(

دوبارہ منیر بھائی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top