کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم اہالیانِ محفل اورپاکستانی دوستوں کو صبح ؓبخیر ۔

فی الحال تو میں آ کر جا رہا ہوں، کہ اکیلا ہی گھوم پھر رہا تھا۔ عمار آئیں گے اب شاید کچھ دیر میں۔

 
وعلیکم السلام اور صبح بخیر۔۔۔۔
آپ کا اندازہ درست نکلا۔ میں چلا آیا، لیکن آپ اکیلے اکیلے گھوم پھر کر جا چکے ہیں۔
 

زینب

محفلین
مقروض تو ہم ہیں۔ بہرحال۔۔۔ خوش آمدید زینب بہن! :)

شمشاد بھائی! دیکھا کمال ہمارے جاسوسوں کا (جن بے چارں کا کوئی وجود ہی نہیں;)) صرف نام سن کر ہی زینب بھاگی آئیں۔ :grin:

لیکن اگر آیندہ یوں غائب ہوئیں تو جاسوسوں کو واقعی لا وجود سے وجود میں لانا پڑے گا۔


تو مین ایسے ہی تو بھاگی بھاگی نہیں آئی نا کے آپ کہیں جاسوسوں والی بات پے عمل ہی نا کر گزریں:grin:ویسے بھائی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟روزے کیسے جا رہے ہیں
 

ماوراء

محفلین
دیکھو یہ کون آیا۔۔۔(آگے گانا یاد نہیں آ رہا۔:confused:)

ویلکم بیک زینب۔ خوشی ہوئی کہ تم واپس آ گئی۔:)

جاسوسوں والی بات تو معلوم ہی کرنا پڑےگی۔ شمشاد بھائی اور فاتح کے درمیان کسی بات چیت کا تبادلہ تو ہوا تھا۔اس کے بعد زینب تک بات پہنچی۔ ;)
 

زینب

محفلین
شکریہ ماوراء

مجھے جاسوس تھوڑی نا واپس لائے ہیں میں تو سب کی دھمکیوں سے ڈر کے دوڑی دوڑی واپس آئی ہوں:grin:
 
چلو! جو بھی وجہ بنی واپس آنے کی، بس اتنا بہت ہے کہ واپسی ہوگئی۔۔۔۔
اب ناراضگی کے کچھ اسباب پر روشنی ڈالنا پسند کریں گی آپ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top