کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

فہیم

لائبریرین
سناٹے میں ہی چکر لگتا ہے آج کل تو۔

یہ زینبے اور خوشی صاحبہ پھر سے غائب ہیں دونوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید

یہ عید کا چاند 22 رمضان کو کیسے نکل آیا۔ ابھی تو ایک ہفتہ باقی ہے۔

کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم طالوت بھائی
مزاج اچھے ہیں ۔ آپ کیسے ہیں‌؟ پاکستان میں ہیں یا سعودیہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top