کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ اس تھریڈ کو تو گویا پر لگ گئے کہ اتنا تیز اڑے جارہا ہے۔

ویسے یہ رونق کس وقت ہوتی ہے جب میں آؤں‌ تو نہ زینبے سے ٹکر ہوتی ہے نہ ہی خوشی کی جھلک ملتی ہے۔
اور میرے پیٹھ پیچھے تو لگتا ہے جیسے انہوں نے یہیں ڈیرے ڈالے ہوئے ہوں:battingeyelashes:

ویسے خوشی کی بات ہے کہ اندازہ ہورہا ہے کہ آج کل خوشی جی کا موڈ کافی خوش خوش معلوم ہورہا ہے:)
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

بھتیجی کیسی ہو؟ روزے کیسے جا رہے ہیں؟ کتنے رکھے اور کتنے چھوڑے؟

میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ روزے اچھے جا رہے ہیں چچا جی دعا کریں 29 کی عید ہو:heehee:

سب ٹھیک ہیں۔ اور آپ کی خیریت پروردگار سے بخیر مطلوب ہیں

شکریہ:) :) :)

وعلیکم السلام
کہان‌غائب تھی ؟‌؟؟؟

یہ بدتمیز نیٹ دو دن سے لگ کے نہیں دے رہا تھا ابھی لگا ہے اللہ اللہ کر کے:rollingeyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں 29 روزوں کے بعد عید کیوں؟ پورے 30 کیوں نہیں۔ جہاں 29 رکھنے ہیں وہاں ایک اور بھی رکھا جا سکتا ہے۔

ویسے امید یہی ہے کہ 29 ہی ہوں گے روزے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ٹھیک ہے 29ویں روزے کی رات کو میں چھت پر آ جاؤں گا۔ لوگ سمجھیں گے عید کا چاند نکل آیا ہے۔ بس اب تو ٹھیک ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کون سے چودہویں کے چاند کی نمائش کروانی ہے، پہلی کا ہی تو چاند ہو گا، ایک جھلک سے ہی گزارہ ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top