کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

ارے بھئی میں‌ نے کہاں غائب ہونا۔
غائب تو تم ہی رہنے لگے ہو‌ آج کل۔
اور سناؤ کیسے ہو کہاں ہو روزے کیسے جارہے ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔
 

فہیم

لائبریرین
ڈڈ۔۔۔ ڈراؤ تو نہیں:nailbiting:
میرا تو خیال تھا کہ رمضان میں وزن میں کچھ کمی آگئی ہوگی۔
لیکن معلوم ہوتا ہے کہ یہاں تو الٹا معاملہ ہے:p
 

زینب

محفلین
ڈڈ۔۔۔ ڈراؤ تو نہیں:nailbiting:
میرا تو خیال تھا کہ رمضان میں وزن میں کچھ کمی آگئی ہوگی۔
لیکن معلوم ہوتا ہے کہ یہاں تو الٹا معاملہ ہے:p

اللہ سے خیر منگو وزن میں کمی کیوں ہونے لگی بھلا۔کھاتے پییتے گھر کی دھی ہوں کھایا پیا نظر تو انا چاہیے نا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب بھئی بہت خوب، جاری رکھیں۔

اور ہاں ظہیر بھائی تو ویسے بھی ڈر کر پاکستان جا رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top