کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

عسکری

معطل
اس کی اب ضرورت نہیں رہی اب سول لا چل رہا ہے جب یہ کہانی ختم ہو گی 9 سال بعد مارشل لا لگے گا
 

عسکری

معطل
اوووووووووووووووو یہ تو اچھا نہیں ہوا غلطی سے چلی گئی ہو گی اگلی بار دیکھ کر ڈالوں گا
 

زینب

محفلین
السلام علیکم روزے دارو۔۔۔خود ہی راستے سے ہٹو گے یا مجھے ایک ٹکر مارنی پڑے گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top