کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

dxbgraphics

محفلین
چلیں میں اب خیر سے روانہ ہوتا ہے اپنے روم کی طرف ۔ شام کو انشاء اللہ اردو محفل کے میزائنن فلور پر ملاقات ہو۔ وہاں نہ ملا تو سیدھا چھت پر ملوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میزائنن فلور تو مرمت کے لیے بند ہے۔ چھت پر دھیان سے رہیے گا۔ ارد گرد سے بجلی گرنے کا امکان ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top