کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
دراصل ان انکل کے اور ہمارے کچھ زمینوں‌ کے جھگڑے چل رہے تھے۔ تو ہمارے خاندان کا یہ رواج ہے کہ عدالت کی بجائے مل جل کر تنازعات طے کرتے ہیں۔ اس لئے ابھی تک مل بیٹھنے کا موقع نہیں‌ ملا۔ ابو بھی نہیں‌ ہیں‌ کہ وہ سنبھال لیتے اس معاملے کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے یہ جھگڑے جلد نپٹ جائیں، ایسا نہ ہو کہ معاملہ کھٹائی میں پڑ جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا بات ہے یہاں آج پیغام مکمل نہیں پوسٹ ہوا۔ کافی لمبا لکھا تھا میں نے ۔۔
منصور!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top