کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
خرم صاحب نہیں آ سکتے، اس کے لیے ان کو ڈاکٹر صاحبہ سے اجازت لینی پڑتی ہو گی۔

میں تو خود ہی آ جاتا ہوں۔
 

AMERICAN

محفلین
لین ضبط جی ہم آئے ضرور لیکن دیر سے

مجھے اندیشہ ہے کہ ابھی دوبارہ ضبط جی آن وارد ہونگی
 

شمشاد

لائبریرین
موجود ہوں بھائی بالکل موجود ہوں۔ لیکن جا رہا ہوں، کوئی آدھ پون گھنٹے تک واپس آؤں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top