کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
نہیں معلوم اعجاز بھائی کیا ہوا آپ کے خط کے ساتھ،

میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں‌ ہوا۔
آپ دوبارہ سے چیک کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے مجھے یہ بتایا جائے کہ اس محفل میں ہے کون کون؟ پھر میں بتاؤں گا کہ کس کو آنا چاہیے؟

آپ کا کیا خیال ہے عمار صاحب؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top