کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

کیا ہورہا ہے یہاں؟

باجو نے بھی سب کے نام سلام بھیجا ہے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
معمر خاتون تو اس محفل میں ہے ہی کوئی نہیں۔

اسی لیے مجھے ہی دوبارہ آنا پڑا۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی ، اسی طرح اچھے رہنا۔ :p

شمشاد بھائی، معمر خاتون تو نہ آئی معمر بابا جی آ گئے۔ :D


اب وہ جو سب سے پیاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ادھر روشنی نہیں ڈالنی، پہلے ہی بہت روشنی ہے۔
ٹارچ لے کر ادھر ہی جائیں جو اس کا دھاگہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top