کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
آواز دے کہاں ہے ؟
دنیا میری جہاں ہے ؟
چلنے کو اب ملک سے
جوانوں کا کارواں ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک مجبوری ہے جناب
اجازت ملے کہیں تو جائے
وگرنہ کارواں بیچارہ تو
بے ویزہ بھی چلنے کو تیار ہے :D
 

قیصرانی

لائبریرین
لائبریری کو چیک کر لیا۔ اچھا ہوا۔ اب یہ ہے کہ اس پر کام کے سلسلے میں ایک آسان سا ٹیوٹوریل لکھا جا رہا ہے۔ اس کے بعد آپ اس سلسلے میں مشق کریں گے۔ اس کے بعد پھر باقاعدہ کام :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top