کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میں ٹھیک ہوں ماوراء ۔۔۔ اس وقت نیٹ مر گیا جواب نہیں دے پائی ۔۔:(۔۔ تم اتنی بزی کیوں ہو گئی ہو ۔۔۔ تھوڑی سی دیر کے لئے آجایا کرو نہ رات میں ۔۔:(
تھوڑی دیر کے لیے آؤں تو۔۔۔بہت دیر ہو جاتی ہے۔ اور پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ نیٹ پر آنے کا دل ہی نہیں کرتا۔:confused: ویسے تم بھی آجکل کم آ رہی ہو۔ جب میں آن لائن آؤں تو حجاب سے بات ہو جاتی ہے۔ تم نہیں ہوتی۔(لیکن آج تو ہو ہی گئی۔)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز صاحب

کافی دنوں بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔
اور سنائیں خیریت سے ہیں آپ
 
وقت تو میرے آنے کا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
تمہارا تو کوئی بھی وقت نہیں ہے آنے کا۔۔۔ دس/ دس دن کی غیر حاضری بھی تم ہی کرتی ہو۔ :lll:

السلام علیکم

چلیں کراچی والوں کی طرف سے میں انٹری دے دیتا ہوں:)

وعلیکم السلام۔ کیا حال ہیں فہیم؟
وہ حسن بھائی کے ساتھ "دھند کے پیچھے" والا کارنامہ دلچسپ رہا۔۔۔۔ :fun:
 

حسن علوی

محفلین
اوہہہہہ۔۔۔۔۔ آپ کو ابھی پتا نہیں؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔ اچھا۔ آپ پریشان مت ہوں۔ کوئی ماجرا نہیں ہے یہ۔۔۔۔۔ :)
سوری فہیم۔۔۔۔۔ :(
 

حسن علوی

محفلین
اوہہہہہ۔۔۔۔۔ آپ کو ابھی پتا نہیں؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔ اچھا۔ آپ پریشان مت ہوں۔ کوئی ماجرا نہیں ہے یہ۔۔۔۔۔ :)
سوری فہیم۔۔۔۔۔ :(

نا نا نا عمار اب تو آپ بتا کر ہی جاؤ گے، چلیئے اب خود ہی بتا دیجیئے جلدی سے کہ کیا چکر ھے نہیں تو میرے پیٹ میں درد ہو جائے گا تجسس سے[url=http://www.allboxingstats.com/] [/URL]
 
فہیم بھائی تو آتے رہیں گے لیکن میں یہاں سے رفوچکر ہورہا ہوں ورنہ میری خیر نہیں۔۔۔۔۔۔
اب مجھے کچھ ہو تو میری طرفداری کیجئے گا حسن بھائی۔۔۔۔۔۔ :)
فی امان اللہ۔
 

حسن علوی

محفلین
فکر ہی نہ کیجیئے عمار بھائی بےغم ہو کر جایئے۔ میرا ووٹ آپ ہی کی طرف ھے آپ نے مجھ پر بڑا احسان کیا ھے;)

اللہ نگہبان
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام فوٹو ٹیک جم جم آیئے حضور۔

اب شمشاد بھائی کو بلا تے ہیں کہ انہی کے آنے کا وقت ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ حسن۔ ظاہر ہے کھانے کا وقت ہے۔ تو اس وقفے سے فائدہ اٹھاتے ہوے میں محفل میں آ جاتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top