کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جیہ بہیں آپ کا کیا حال ہے اور آپ کی طرف حالات کیسے ہیں

اور فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیں‌آتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیں‌آتے ہا ہا ہا

شکریہ چن چن بھیا ۔ میں ٹھیک ہوں۔ حالات بھی بس ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کہا ہوتے ہیں نظر ہی نہیں‌آتے ہیں اب یہ نا کہنا
میں تو یہی ہوتا ہوں آپ نہیں‌آتے ہا ہا ہا

آپ نے تو ہمارے لیے کوئی جواب ہی نہیں چھوڑہا
خود ہی سوال کرکے جواب بھی دے دیا:rolleyes:

اور سنائیں زندگی کیسی گزر رہی ہے آج کل
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ چن چن بھیا ۔ میں ٹھیک ہوں۔ حالات بھی بس ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟

بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو میرا نام یاد ہے بہت شکریہ
میں ٹھیک ہوں اللہ تعالیٰ جان جی کا کرم ہے
اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو بھی خوش رکھے میری طرح
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ نے تو ہمارے لیے کوئی جواب ہی نہیں چھوڑہا
خود ہی سوال کرکے جواب بھی دے دیا:rolleyes:

اور سنائیں زندگی کیسی گزر رہی ہے آج کل

بہت اچھی جا رہی ہے آپ کی دعا ہے بہت شکریہ اچھا اب مین جاتا ہوں
اللہ دے والے فہیم بھائی اور جیہ بہیں خوش رہو
 
دراصل عمار بھائی کو بھی ایک غم لگاہوا ہے۔
اس لیے شاید وہ آپ کو اس غم میں‌ مبتلا ہوا نہیں دیکھ سکے۔
ورنہ تو عمار بھائی راز سے پردہ اٹھانا تو دور کی بات
14 اگست پر پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھاتے;)

یہ کس غم کی بات کررہے ہو؟؟؟؟ :eek:
 

چاند بابو

محفلین
بہت بہت شکریہ، خاص طور پر شمشاد صاحب کا اور عمومی طور پر آپ سب لوگوں کا جنہوں نے میرا یہاں آنانہ صرف برداشت کیا بلکہ خندہ پیشانی سے مجھے خوش آمدید بھی کہ ڈالا۔ بھئی یہ مرحلہ تو خیریت سے ٹل گیا اب مجھے کچھ بتائیں گے کہ یہاں ہو کیا رہا ہے تاکہ میں بھی اپنی مفید آرا سے حاضرین و ناضرین کو مستفید کروں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں یہ ہوتا ہے چاند بابو کہ آئیندہ آنے والے رکن کو گمان کرنا ہوتا ہے۔ بس۔

ویسے آپ اپنا تعارف تو کرا دیں۔ اور کچھ نہیں تو بورے والا کے متعلق ہی لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عباس بھائی اور ہاں میں بھی تو اہل محفل میں شامل ہوں۔
غزل اور واثق کیسے ہیں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی ۔غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے اسے تین دن سے بخار ہے۔ البتہ واثق ٹھیک ٹھاک ہے۔آپ سنائیں آپ اور اہل خانہ کیسے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کہیں سردی کی وجہ سے تو نہیں؟ آجکل کے موسم میں تو احتیاط ہی کرنی چاہیے۔
ہم بھی آپ کی دعاؤں سے بخیریت ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ جیہ آج کہاں رہ گئی؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
ہاں شمشاد بھائی اس کی وجہ سردی ہی ہے ۔اب کے تو یہاں بھی ریکارڈ توڑ سردی پڑی ہے ۔البتہ آج قابل پرداشت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سردی آ کر ختم بھی ہو گئی۔
وہاں واقعی اس دفعہ شدید سردی پڑی ہے۔ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
 

حجاب

محفلین
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔جی محفل میں بہت دن بعد آئی ہوں محفل اب پہلے جیسی نہیں لگتی ۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top