کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب کیا حال ؟

اتنی دیر سے آپ کا نمبر ملا رہی ہوں ۔ نیٹ ورک کبھی بزی تو کبھی سسٹم آپ کے نمبر کی شناخت کرنے سے قاصر ہے :(

اچھا کچھ صفحات بھیجنا ہیں آپ کو اگر اس ہفتہ کر سکیں ۔ اب بتائیں اگر فرصت سے ہیں ۔
 

ماوراء

محفلین
شبو، مسینجر پر کیوں نہیں ہو؟؟ بہت ضروری بات کرنی تھی۔۔ابھی میں تمھارا نمبر ہی ڈائل کر رہی تھی کہ تمھیں یہاں دیکھ لیا۔ اگر ہو سکے تو 2 منٹ کے لیے مسینجر پر آنا۔۔۔
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں۔۔میرا موبائل تو سامنے پڑا ہے ۔۔آپکا نیٹ ورک بزی ہوتا ہے نا 11 بجے کے بعد اس لیئے نہیں مل رہی ہوگی کال۔جی سینڈ کردیں یاہو پر ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوا-2 ہی مان نہیں ہوتیں، یہاں تو خوا-3 ہو گئی ہیں۔

اب تو کوئی رات کا راہی ہی آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئیں جناب بالکل آئیں، بلکہ آتے رہا کریں۔

اس وقت جیہ اور ظفری بھائی کو آنا چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں ڈاکٹر بھائی اور شمشاد بھائی ۔۔ ؟

آج حسن نظر نہیں آ رہا ۔۔ پڑھائی میں مصروف ہے لگتا ہے ۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں عباس بھائی ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں ؟۔ اور غزل بٹیا کی اب طبعیت کیسی ہے ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top