کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔

اس بار تو ہر جگہ سردی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔۔ کراچی کے لوگوں نے بھی 2 ٹیمپریچر کا مزہ پہلی بار لیا ہے ۔۔:(
 

سارا

محفلین
وعلیکم السلام۔۔
ہمارے پاس سردی بالکل بھی نہیں ہے دھوپ نکلی ہوئی ہے بہت اچھا موسم ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سردی آ کر چلی بھی گئی۔
اگر گاڑی میں کہیں آ جا رہے ہیں تو اے سی لگانا پڑتا ہے۔
 

سارا

محفلین
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔یہاں کل سے دھوپ نکل رہی ہے پہلے یہاں بھی وہاں والا حساب تھا۔۔بارش اور بہت سردی۔۔۔دھوپ بھیجنا ناممکن ہے کیونکہ وہاں پھر صبح ہو جائے گی اور سب جاگ جائیں گے۔۔۔اتنے لوگوں کو نیند سے جگانا اچھی بات نہیں ہے۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام آپ سبکو۔

اب تو ساری کمی پوری ہو گئی۔ ساری سے یاد آیا آج سارہ نہیں آئی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں حسن شمشاد بھائی ۔۔

میں آئی ہوئی ہوں پر نیٹ اتنا گڑبڑ کر رہا ہے کہ کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کر رہا ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ آج یہاں بھی نیٹ کا یہی حال ہے۔

حسن اب تمہاری خیر نہیں، کوئی پتہ نہیں کچھ طالبان فوجیوں کو چھوڑ کر تمہاری تلاش میں بھیج دے۔
 

حسن علوی

محفلین
یا الٰہی خیر۔۔۔۔

ماسٹر جی میں نے ایسا کیا کر دیا، اچھا جلدی سے کوئی جائے پناہ بتا دیجیئے اچھی سی جہاں طالبان نہ پہنچ سکیں میری تو ابھی سے ٹانگیں کانپنی شروع ہو گئی ہیں۔:(:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top