کون ھے جو محفل میں آیا (15)

ماوراء

محفلین
بس ٹھیک ہوں۔ تم کیسے ہو؟ اور پڑھائی کیسی جا رہی پہے؟

ابھی کہاں۔۔۔اس ہفتے کی مصروفیت تو ابھی شروع ہوئی ہیں۔:(
 

حسن علوی

محفلین
چلو اچھی بات ھے مصروفیت بھی ایک بڑی نعمت ھے اگر کوئی سمجھے، میں ٹھیک ہوں اور پڑھائی بھی بالکل فِٹ جا ری ھے۔ ایک سمیسٹر ختم اور دوسرا اگلے ویک سے شروع ہو رہا ھے۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !

شمشاد بھائی ۔۔۔خیر نال جائیں اور خیر نال واپس آئیں ۔
میں تو ابھی کچھ دیر ہوں یہاں ۔ ہوسکتا ہے آپ سے ملاقات ہوجائے ۔ !
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ تو نکل لیے۔
میں تو بھائی جی ڈرائیور ڈیوٹی پر گیا تھا۔ درس ختم ہونے پر پھر جانا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top