کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم میں بھی آ گیا ہوں

وعلیکم السلام
خرم بھائی کیسے ہیں‌؟ کیسی گزر رہی ہے زندگی
میں نے تو تمھیں بخش بھی دیا تھا:timeout:

تم تو میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ہو، ویسے میں نے کونسا گناہ کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو اب جب میں آیا ہوں تو زین اور بھتیجی دونوں غائب۔

خیر کوئی بات نہیں۔

سعود بھائی کو بلا لیتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

یہاں تین دن سے خوب بارش ہو رہی ہے۔ سردی اپنی انتہا پر ہے۔ لگتا ہے آج رات تک برفباری شروع ہو جائے گی
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
یہاں بھی خوب بارش ہورہی ہے ، رات کو بھی دفتر میں ٹھہرنا پڑا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top