کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

خوشی

محفلین
یہ تو واقعی غلط بات ہوتی ھے اس پہ تو غصہ آنا ہی چاھیے اس کا مطلب ھے میں کوشش کے باوجود آپ کو غصہ نہیں دلا سکتی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ عندلیب آئی ہیں اور وہ بھی اس وقت۔

آج تو اختتام ہفتہ ہے۔ باہر نہیں گئیں کیا؟
 

عندلیب

محفلین
ارے واہ عندلیب آئی ہیں اور وہ بھی اس وقت۔

آج تو اختتام ہفتہ ہے۔ باہر نہیں گئیں کیا؟
ہم تو ہفتہ بھر اسی دن کے انتظار میں رہتے ہیں، لیکن آج بچوں کا موڈ نہیں تھا باہر جانے کا ،اب بچوں کی خوشی میں ہی ہماری خوشی ہے جناب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
میں ٹھیک ہوں بھتیجی۔

آج کچھ پکایا تھا کہ آج بھی کچھ نہیں پکایا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو اللہ کے فضل سے خیریت سے ہوں اور امید ہے کہ باقی بھی خیریت سے ہوں گے۔

کراچی والے اپنی خیریت ضرور بتائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top