کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرے بعد آنے والے میری حاضری لگا لیں کیونکہ میں کام سے جا رہا ہوں اور دیر سے واپسی ہو گی۔
 

ملائکہ

محفلین
ملائکہ بٹیا کے بھیا لگا دیں گے ان کی حاضری۔

water-in-glas-watermark.jpg


اسی خوشی میں پانی:party::party:
 

شمشاد

لائبریرین
آوارہ گردی جو شروع کی ہوئی تو محفل گردی کا وقت کیسے ملے گا۔ سُدھر جاؤ ابھی سے۔
 

زین

لائبریرین
نہیں‌بھائی ، یہاں تو اتنی سردی ہے دفتر اور گھر سے باہر نکلنے کو دل ہی نہیں‌کرتا :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top