کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین

زین

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
آج تو یہاں بھی بادل چھائے ہوئے تھے۔
سنا ہے کہ پیر یعنی کل کراچی میں بارش ہونے کی امید ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹی وی آ رہا تھا کہ لاہور میں بوندا باندی شروع ہے۔

یہاں آج بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ جس سے تھوڑی سی سردی ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج جتنے دنوں کے بعد زینب آئی ہے، اتنے ہی دنوں کے بعد یہ جنرل صاحب آ گئے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر ادھر دیکھنے کی عادت جو نہیں اور ویسے بھی ادھر ادھر جھانکنے کے لیے وقت ہی کہاں ملتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top