کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام سسٹر شگفتہ۔ ہم ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں خیریت رہی؟ پچھلے کئی ہفتوں سے کراچی سلگ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ

آپ حضرات کی ساری گفتگو پڑھنے کے لیے مجھے کئی ایک صفحے پڑھنے پڑے۔

وہ گبین خان کی نئی تصاویر کیا ہوئیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ جویریہ ، اللہ تعالی کا شکر ہے گھر میں ہم سب خیریت سے ہیں لیکن کراچی اور تمام پاکستان کو مشکل میں دیکھ کر دل بہت خراب ہے ۔ گھر سے باہر نکلتے ہیں ہم لوگ تو کچھ نہیں خبر ہوتی کہ واپس آنا نصیب ہو گا یا نہیں ۔ ٹی وی پر اتنے رقت آمیز مناظر دیکھ کر رونا آتا رہا ، کتنے معصوم لوگ خوشیوں سے ہمیشہ کے لیے محروم کر دیے جاتے ہیں !

زندگی کو ارزاں کرنے والے نجانے کن ہاتھوں میں تریبت پاتے ہیں ، کس قدر سنگ دل لوگ ہیں اور ان سے زیادہ سنگ دل تو وہ بھی ہیں جو ان ظالموں کی حمایت کرتے ہیں !

 

جیہ

لائبریرین
بہت افسوس ناک صورت حال ہے۔ اللہ ہمارے حال؛ پر رحم فرمائے آمین۔ آپ بھی احتیاط کریں اور اپنا خیال رکھیں۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام صدیق بھائی۔


ایک خوشخبری ہے۔ آپ کے لئے ایک لڑکی دیکھی ہے عقد ثانی کے واسطے








مگر













ایک مسئلہ ہے






وہ لڑکی اندھی ہے
 

dxbgraphics

محفلین
ارے پہلے بے وقوف کا کہہ رہی تھی اب اندھی






ضرور کوئی سازش ہے
اور ہاں ابھی ابھی جدہ میں ایک خاتون سے رابطہ ہواہے۔ انہوں نے عقد ثانی کے لئے امادگی ظاہر کی ہے۔بس عمرے کے کئے لئے جانا ہے اور وہاں ان کے والدین سے بھی ملنا ہے۔
 

زین

لائبریرین
بہت خوب ، یہاں تو خوب رونق لگی ہوئی ہے ،
بھتیجا گبین کیسا ہے اب ؟ ، سردی سے بچا کر رکھیئے ، سنا ہے کالام میں سات انچ برفباری ہوئی ہے
 

جیہ

لائبریرین
ارے پہلے بے وقوف کا کہہ رہی تھی اب اندھی






ضرور کوئی سازش ہے
اور ہاں ابھی ابھی جدہ میں ایک خاتون سے رابطہ ہواہے۔ انہوں نے عقد ثانی کے لئے امادگی ظاہر کی ہے۔بس عمرے کے کئے لئے جانا ہے اور وہاں ان کے والدین سے بھی ملنا ہے۔

کوئی سازش نہیں۔ اور یہ جدہ والی خاتون سے تو متعہ ہی کیا جسکتا ہے نکاح نہیں
بہت خوب ، یہاں تو خوب رونق لگی ہوئی ہے ،
بھتیجا گبین کیسا ہے اب ؟ ، سردی سے بچا کر رکھیئے ، سنا ہے کالام میں سات انچ برفباری ہوئی ہے

آیئے آیئے زین بھائی۔ کہیں آپ کو بھی تو عقد ثانی کی خواہش نہیں۔

گبین ٹھیک ہے۔ شکریہ ۔ انچ نہیں 7 فٹ برف پڑی ہے
 

زین

لائبریرین

مغزل

محفلین
جیہ میں نے آپ کے حکم کی تعمیل کے لیے آمنہ کی تازہ تصاویر لگا دی ہیں دیکھ لینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top