کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

شمشاد

لائبریرین
تو اتنے دنوں سے کہاں تھے؟

کیسی گزر رہی ہے؟ کتنی دیر ہو گئی پاکستان سے آئے ہوئے؟

پاکستان کب جانا ہے؟
 

مدرس

محفلین
شمشاد بھائی
آپ پرانے کھلاڑی ہیں
کبھی محفل پر آنے کے بعد کچھ سوجھتا نہیں ہے تو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیئے ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top