کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
خطرناک دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت یافتہ فورس


گھر کی طرف لائٹ دو سے تین گھنٹے جاتی ہے جبکہ دفتر ہائیکورٹ‌کے قریب واقع ہے اس لئے واپڈا والوں کو لوڈ شیڈنگ کرنے کی جرات نہیں‌ہوتی :party: :notworthy:

اسی خوشی میں آئس کریم کھلاؤ:biggrin:
 

مغزل

محفلین
یعنی ’’ جو زرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے ‘‘
میری حاضر ی تو لگادیجیے انکل۔
 

زین

لائبریرین
ان کے سیکورٹی سٹاف نے ہمارے ساتھیوں کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر ہم نے بائیکاٹ کیا ۔ انہوں نے معافی مانگی اور منتیں کیں تو بائیکاٹ ختم کیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top