کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
زین یہ بتاؤ موسلا دھار بارش میں وہاں بجلی کی کیا صورت حال ہوتی ہے۔
آسمانی نہیں وہ واپڈا والی۔
 
زین

رات کو کئی گھنٹے بارش جاری رہی لیکن بجلی نہیں گئی،
عام طور پر رات کو 5 بجے ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے یہاں یعنی 24 گھنٹوں صرف میں 1 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ۔
 
ملائکہ

محفلین

یہ ظلم ہے آج تو صبح 10 بجے سے ساڑے سات تک لائٹ گئی ہماری پورے دن:(
 
یعنی کے کراچی کے مقابلے کوئٹہ میں‌ زیادہ بہتر صورتحال ہے۔
 
زین

لائبریرین
خطرناک دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت یافتہ فورس
یہ ظلم ہے آج تو صبح 10 بجے سے ساڑے سات تک لائٹ گئی ہماری پورے دن:(

گھر کی طرف لائٹ دو سے تین گھنٹے جاتی ہے جبکہ دفتر ہائیکورٹ‌کے قریب واقع ہے اس لئے واپڈا والوں کو لوڈ شیڈنگ کرنے کی جرات نہیں‌ہوتی :party: :notworthy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top