کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اوے تم بھائی ہو ہمارے کہ دشمن جو بہن چند دن غیر حاضر ہو اس کا چالیسواں کرواے پھر رہے ہو ۔پر ہم بہنیں ہیں پھر بھی اپ سب بھایئوں کے لیے عمر دراز کی دعا ہی کریں گی
 

عسکری

معطل
چالیسواں بھائی نہیں تو کیا ہمسائے کرائیں گے ایک تو خرچہ کیا ہے اوپر سے باتیں بھی سنی
 

خوشی

محفلین
کسی کو مس کریں‌تو اس بات کا اعتراف بھی کر لیتے ھیں رمضان میں اور بھی ثواب ملتا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top