کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شمشاد جی بھاگ گئی زینب چلی گئی بوچھی مجھے بلا کے خود غائب ھیں خ ش خ کو بھگا دیا دوڑا دوڑا کے اور کس کس کا نام ہوں ابن سعید ویسے ادھر کا رخ نہیں کرتےم امین فہیم کو جانے کہاں بھگا دیا
 

شمشاد

لائبریرین
سحری لینے نہیں جاتے۔ دال روٹی گھر میں ہی پکتی ہے۔

میری ایک قیمتی گھڑی نہیں مل رہی تھی وہ ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا۔
کمپنی کی طرف سے تحفہ ملا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top