کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں‌تو ہر گز نہین دینے والی ابھی تو عیدی صبح ملنی ہے
آپ ابھی سے تو خرچہ ناکروایں نا میرا

شمشاد بھائی عید مبارک
 
تیشہ

محفلین
تعبیر :confused: سارہ ۔، حجاب
تینوں کہاں ہیں اس سے پہلے کہ میں پھر سے یاد کروں ،
خود ہی آکر بتا جائیے ۔

:tongue:

تعبیر ، آپ کا موبائل واشنگ مشین میں گیا ہے ، کمپیوٹر تو نہیں گیا ناں ، :chatterbox: کہاں غائب ہیں آپ :worried: ؟ اور کیوں ؟

میں کرتی ہوں آپکو لینڈ لائن نمبر پے :battingeyelashes: میرے پاس ہے آپکا یہ نمبر بھی :battingeyelashes: لہذا آپ خود ہی اگر پڑھ دیکھ لیں تو اچھا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
جی شنید تو یہی ہے کہ ان کی آزادی کے دن ختم ہونے کو ہیں۔

آج صبح صبح آیا تھا طالوت بھانجے کا فون ، میں نیند میں تھی صبح کے سوا چھے بج رہی تھے ، میں نے نیند میں ہی اٹھایا اور سمجھ نہیں آرہی تھی کون ہے :battingeyelashes:
کہہ رہے کیسی ہیں خالہ :chatterbox: ؟ میں سمجھی میرے بھانجے کا فون ہے میں اسکا نام لے رہی پھر بعد میں آنکھ کھول کر سنا تو طالوت ہوں ۔۔ طالوت ہوں کی آواز آرہی تھی :grin:
کہہ کے بند کرگئے کہ آپ نیند میں ہیں بعد میں کرتا ہوں ،
میرے خیال میں انکی شادی کی تاریخ پکی ہوچکی ہے یہی بتانے کو کررہے ہیں ۔
 
زین

لائبریرین

میں نے کئی بار کوشش کی موبائل آف ہی رہتا ہے ان کا :(
 
تیشہ

محفلین
میں نے کئی بار کوشش کی موبائل آف ہی رہتا ہے ان کا :(

میں نے اسی نمبر پے بیل کی تو جھٹ سے مجھے بھی جوابی بیل آئی ہے مطلب بھانجے کا موبائل آن ہی ہے ۔ آپ بھی کرنے سے پہلے ٹیکیسٹ لکھ دیا کرو کہ کرنے لگے ہو فون ،
تو کیا پتا موبائل آن ہی ملے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں زین سے پوچھ رہا تھا کہ اس کے پاس طالوت کا پاکستان کا نمبر ہے۔

سب کراچی والے تیار رہیں طالوت کی شادی میں جانے کے لیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top