کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
آپ کو مس کرنے کی ایک حد تھی اس کے بعد ہم نے متفقہ طور پر چاول پکوا کر کھا لیے اور آپ کو ہمیشہ کے لیے بھول گئے
 

مغزل

محفلین
جی میں تو باقائدہ چالیسواں کرا بیٹھا ہوں، غریبوں کو کپڑے بھی دیے ۔ زینب کے ایصال ِ ثواب کے لیے ۔
 

عسکری

معطل
مغل بھائی آپ کو سب نے درخوست گزارشیں اور منتیں کی اگر آپ اب بھی نہیں مانتے تو یہ ہماری بد نصیبی اور کیا:(
 

تیلے شاہ

محفلین
میں‌، اپنے آپ کو مس کررہا ہوں آنے والے وقتوں میں۔۔

پر دیسی پر دیسی جانا نہیں
ہمیں چھوڑ کر منہ موڑ کر
ہمیں یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا
پر دیسی پر دیسی جانا نہیں

(یہ گانا سننے کے بعد عامر خان چلا گیا تھا۔۔۔۔۔)

:rolleyes:
 

تیلے شاہ

محفلین
یہ تیلے بھائی نے مجھے مس کیا کہ نہیں ابھی بتایئں میں ان کی‌خبر لوں زرہ

ایسا ویسا مس یہ تو صرف میں تھا جس نے آپ کو یاد رکھا ہوا تھا
باقی سب تو چاول شاول کھا کر مزے سے بیٹھ گئے گپیں مارنے
یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top