کرکٹ کا ایشیا کپ

سید عاطف علی

لائبریرین
جولان معنی
پاکستانی میڈیا کے ہر چینل پر میچ جیتنے کے بڑے بڑے دعوے ہو رہے ہیں۔
اللہ کرئے کہ ایسا ہی ہو، کہیں ہمارے کھلاڑی پھول نہ جائیں۔
یہ پھلانے کا کام ہی تو ہو رہا ہے شمشاد بھائی ۔ اب دیکھیے کیا ہوتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
366505.6.jpg

While Shaheen Afridi has been less successful at the death, Haris Rauf and Naseem Shah have made up for it • Associated Press
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کے 35 کے مجموعی اسکور میں 7 چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔ باقی کا ایک اسکور وائیڈ بال کا ہے۔
 
Top