کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Rohit Sharma c Faheem Ashraf b Shadab Khan 56 (49b 6x4 4x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
123 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Shubman Gill c Shadab Khan b Shaheen Shah Afridi 58 (52b 10x4 0x6) SR: 111.53
 

شمشاد

لائبریرین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ای ایس پی این کرک انفو کا کہنا ہے اگر بھارت کی یہ اننگز بارش کی وجہ سے نہ ہو سکی تو ڈک ورتھ لوئس نظام کے تحت پاکستان کو بیس اوورز میں 181 سکور کا ہدف دیا جائے گا۔
 
Top