شمشاد
لائبریرین
آج مورخہ 31 اگست 2023 کو کرکٹ کا ایشیا کپ شروع ہو رہا ہے۔
پہلا میچ آج ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ کے تمام میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوا کریں گے۔
ایشیا کپ میں کُل چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔ نیپال کی ٹیم ایشیا کپ میں پہلی دفعہ شرکت کر رہی ہے۔