کرکٹ کا ایشیا کپ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تو پھر غلط ہو گیا۔

اب یہ ہے کہ آہستہ آہستہ ہی ان کی کھیل کی سمجھ بوجھ پختہ ہو گی۔
حالانکہ ڈریسنگ روم میں ٹی وی تو ہوتا ہے اور کمینٹیٹرز مسلسل اسی پر بات کر رہے تھے کہ کتنے اوورز میں جیت کر کوالیفائی کر سکتے ہیں۔ پھر بھی کسی نے توجہ نہ دی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
مغالطہ اس لیے کہ ابھی ایک اوور شاید مزید تھا۔
شاید وہ 38.1 اوور تک سپر 4 میں کوالیفائی کر سکتے تھے اور وہ 37.1 اوور سمجھے۔
یعنی اُنہیں ایک فیگر دے دیا گیا کہ یہ حاصل کرنا ہے۔ فارمولا نہیں دیا گیا ۔ ورنہ 38 اوور میں بھی اُن کے کوالیفائی کرنے کے چانسز تھے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی اُنہیں ایک فیگر دے دیا گیا کہ یہ حاصل کرنا ہے۔ فارمولا نہیں دیا گیا ۔ ورنہ 38 اوور میں بھی اُن کے کوالیفائی کرنے کے چانسز تھے۔
یہ ریفری کی نہیں ٹیموں کی مینجمنٹ کے ذمہ داری ہوتی ہے۔
اگر کبھی کسی وجہ سے ڈک ورتھ لوئس کی ضرورت پڑ جائے تو ہی ریفری بتائے گا صرف۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یعنی اُنہیں ایک فیگر دے دیا گیا کہ یہ حاصل کرنا ہے۔ فارمولا نہیں دیا گیا ۔ ورنہ 38 اوور میں بھی اُن کے کوالیفائی کرنے کے چانسز تھے۔
بہر حال کھیلا تو اچھا کہ سینتیس اوور میں تین سو کے قریب سکور کر لیا ۔
 
Top