کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے انڈیا یہ میچ آسانی سے جیت جائے گا۔
13 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 96 اسکور بنا چکے ہیں۔
CRR: 7.38 • RRR: 4.90 • Need 49 from 60b
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو گل اور شرما خوب چوکے چھکے مار رہے ہیں،
اس دن پاکستانی گیند بازوں کا سامنا کرتے ہوئے ان کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور انڈیا نیپال سے 10 وکٹوں سے جیت گیا، جبکہ ابھی 17 گیندیں باقی تھیں۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Screenshot-20230905-102759.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج سری لنکا اور افغانستان کا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بُری ہوئی افغانیوں کے ساتھ۔
سری لنکا سے صرف 2 اسکور سے ہار گئے، جبکہ ابھی 12 اوور اور دو گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بھی اگر آج اس میچ میں جیت بھی جاتے تو سپر 4 میں نہیں جا سکتے تھے۔ اس کے لیے ان کو سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرانے کی ضرورت تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل مورخہ 06 ستمبر کو پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دوپہر ڈھائی بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Top