کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

کر اچی میں بھی کچھ فیکٹریاں شرائط کی پابندی کی یقین دہانی پر کھول گئی ہیں۔کچھی فیکٹریوں پر آرمی کی جانب سے چھاپے بھی پڑے ہیں۔ایسی فیکٹریاں جو کرونا سے بچاو کی تدابیر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے چل رہی تھیں ان کو سیل کر دیا گیا ہے۔کھاڈی فیبرک کا نام قابل ذکر ہے۔ان کا ایک سلائی کا یونٹ سیل ہوا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں آج انتیس شعبان ہے۔ رمضان کے کرفیو کے اوقات میں کھانے اور دوائیوں کے لیے نکلنے کا ٹائم صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کر دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے یہ صبح چھے بجے سے سہ پہر تین بجے تک تھا ۔
 
سید رافع

محفلین
کراچی میں ۵ بجتے ہی ٢ موٹر سائیکل سوار رینجرز کے دستے گلیوں میں گشت کر کے دکانیں ٹھیلے بند کراتے ہیں۔
 
شمشاد خان

محفلین
دبئی میں سُنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے۔ صرف ماسک پہننے کی سختی ہے اور سب کاروبار صبح ۵ سے رات ۱۰ بجے کھول سکتے ہیں۔
 
آورکزئی

محفلین
دبئی میں سُنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے۔ صرف ماسک پہننے کی سختی ہے اور سب کاروبار صبح ۵ سے رات ۱۰ بجے کھول سکتے ہیں۔

بچوں کو مال وغیرہ میں لے جانے پہ پابندی ۔۔۔ سکولز ، مسجدیں بلند ، گارڈنز ، جیمز ، سنیماز بند ، شاپنگ مالز کو سخت شرائط پر کھولنے کی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔ باقی گلوز اور ماسک کے بغیر اپ مال کے اندر نہیں جا سکتے۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد خان

محفلین
Sunday 26 April, 2020
Saudi Gazette report
RIYADH —
Custodian of the Two Holy Mosques King Salman has issued an order to lift the curfew restrictions partially across the Kingdom starting from Sunday, April 26, until May 13, Saudi Press Agency reported early on Sunday.
As per the royal order, the curfew has partially been lifted in all regions of the Kingdom, allowing residents of all cities to go out between 9 a.m. and 5 p.m., except in Makkah where a 24-hour curfew would continue to remain in force. The previously isolated neighborhoods will also continue to be under a complete lockdown, according to the report.
The royal order allows the opening of some economic and commercial activities, which include wholesale and retail shops in addition to malls. They can operate for two weeks, beginning from Wednesday, April 29 until May 13 (Ramadan 6-20). However, certain shops within malls like beauty parlors, barber salons, gyms, cinemas, and restaurants will continue to remain closed.The King’s order was based on recommendation by relevant health authorities to enable the return of some economic activities as well as to relieve citizens and residents on the occasion of the holy month of Ramadan. Contracting companies and factories are also allowed to resume their activities without restrictions on time, and that is in accordance with the nature of their businesses.
The order has instructed authorities responsible for monitoring economic, commercial and industrial activities to ensure that the precautionary and preventive measures approved by the Ministry of Health and other competent authorities are complied with.
The security agencies are also instructed to ensure that "social distancing" is observed at all times, and that social gatherings involving more than five people, such as wedding events, condolence ceremonies, and parties shall continue to remain banned.
The order reminded the public that the prescribed penalties will be imposed on violators and that firms, which violate the regulations and instructions, will be closed down in accordance with the procedures.

اسد

محفلین
آج بجلی کا بل (اسلام‌آباد IESCO) آنلائن (جاز کیش ایپ کے ذریعے) جمع کروانے کی کوشش کی تو اطلاع ملی کہ بل پہلے ہی جمع ہو چکا ہے۔
جب بل کا پرچہ وصول ہوا تو پتہ چلا کہ بل کی ادائگی موخر (deferred) کر دی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک واجب الادا رقم صفر ہے۔
'PM Relief for COVID-19 @ Rs.ddd.dd deferred' چھپا ہوا ہے۔
لکھا ہے کہ اگر صارفین چاہیں تو بل کی کُل واجب الادا رقم ادا کر سکتے ہیں۔ لیکن شاید یہ آنلائن ممکن نہ ہو۔
بہتر ہوتا کہ واجب الادا رقم صفر کرنے کے بجائے مقررہ تاریخ بڑھا دی جاتی تاکہ جو بل ادا کرنا چاہتے وہ آنلائن ادا کر سکتے۔
 
میں نے ابھی ابھی جاز کیش کے ذریعے جمع کروایا ہے، جمع ہو گیا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آج بجلی کا بل (اسلام‌آباد IESCO) آنلائن (جاز کیش ایپ کے ذریعے) جمع کروانے کی کوشش کی تو اطلاع ملی کہ بل پہلے ہی جمع ہو چکا ہے۔
جب بل کا پرچہ وصول ہوا تو پتہ چلا کہ بل کی ادائگی موخر (deferred) کر دی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک واجب الادا رقم صفر ہے۔
'PM Relief for COVID-19 @ Rs.ddd.dd deferred' چھپا ہوا ہے۔
لکھا ہے کہ اگر صارفین چاہیں تو بل کی کُل واجب الادا رقم ادا کر سکتے ہیں۔ لیکن شاید یہ آنلائن ممکن نہ ہو۔
بہتر ہوتا کہ واجب الادا رقم صفر کرنے کے بجائے مقررہ تاریخ بڑھا دی جاتی تاکہ جو بل ادا کرنا چاہتے وہ آنلائن ادا کر سکتے۔
یہ عوام کسی حال میں خوش نہیں۔ بلوں کی ادائیگی موخر کرنے کے حکومتی اقدامات میں سے بھی کیڑے نکال لئے۔ اس قوم کا کیا بنے گا؟
 
زیک

مسافر
گورنر کے مطابق آج سے جارجیا میں ریستوران ڈائن ان سروس کے لئے کھل سکتے ہیں۔ کچھ ریستوران کھلے ہیں اور کافی نہیں۔ کچھ ریستوران کے مالکان نے کل کے اخبار میں پورے صفحے کا اشتہار لیا ہے کہ وہ اپنے ایمپلائیز اور کسٹمرز کی صحت کی وجہ سے ابھی نہیں کھول رہے

More than 50 Atlanta restaurant owners unite against reopening
 
شمشاد خان

محفلین
یہاں حکومت کی طرف سے تھوڑی سی سہولت دی گئی ہے کہ صبح ۹ سے شام ۵ بجے تک لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔

سُننے میں آیا ہے کہ ۶ رمضان سے مزید نرمی کی جائے گی۔
 
Top