کرونا وائرس

  1. sobiaanum

    سندھ میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، لاک ڈاؤن کی تیاریاں

    Sindh News صوبے سندھ میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، لاک ڈاؤن کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔ صوبے سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد صوبائی حکومت نے چھوٹے پیمانے پر اسمارٹ لاک...
  2. sobiaanum

    کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا: رپورٹ

    Urdu News کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا رپورٹ ہوا۔ یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں ائر لائنز اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے وسیع تر...
  3. ش

    اگر کورونا ہونا ہی ہے تو احتیاط کیوں؟

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں کورونا کی بیماری (کووڈ 19) اب کافی حد تک پھیل چکی ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ بیماری بہت تیزی سے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے۔ لیکن اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو ہم اس بیماری سے اپنے آپ کو، اپنے بزرگوں، رشتہ داروں، دوستوں اور دوسرے لوگوں کو کافی حد تک...
  4. محمداحمد

    کورونا کی لہر نے کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی گنجائش پیدا کردی؟

    دنیا بھر میں مشہور اور وقت کی رفتار کے ساتھ چلنے والی گیند ساز کمپنی کوکابورا پہلے ہی گیند کو چمکانے کے لیے مومی مائع کی تیاری میں مصروف ہے ہم سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد دنیا کافی بدل چکی ہے۔ چند ماہ قبل اگر آپ ماسک پہن کر بینک میں داخل ہوتے تو سیکیورٹی گارڈ آپ کی طرف...
  5. sobiaanum

    کورونا وائرس: سندھ میں بزرگ سب سے زیادہ متاثر

    There are 31,086 patients with the corona virus in Sindh and people over the age of 50 are most affected. The highest number of deaths due to corona virus is in people over the age of 50, according to the provincial health department. A total of 161 people between the ages of 61 and 70 have...
  6. sobiaanum

    حیدرآباد: جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند

    Urdu News جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔ میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی کورونا کی رپورٹ مثبت آگئی جب کہ ایک سول جج او ایک وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے۔ کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونےکے بعد حیدرآباد ڈسٹرکٹ...
  7. sobiaanum

    گرمی میں کورونا وائرس تیزی سے ختم ہو رہا ہے: ریسرچ

    Urdu News امریکی ڈیپارمنٹ آف ہوم سیکیورٹی میں پیش کی گئی ریسرچ کے مطابق گرمی میں وائرس تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ سیکرٹری سائنس ولیم برائن کی جانب سے پیش کی گئی ریسرچ کے مطابق تیز دھوپ اور گرمی کورونا وائرس پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ برائن نے بتایا کہ وائرس اندرونی اور خشک جگہوں پر زیادہ دیر زندہ...
  8. سید رافع

    کرونا: مسلم اور غیر مسلم ممالک کے اعداد و شمار

    کہا جا رہا ہے کہ مسلم ممالک میں کرونا کے اثرات غیر مسلم ممالک کی نسبت کم ہیں۔ یہاں کچھ اعداد و شمار دو معروف سائٹس سے حاصل کر کے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ورلڈو میٹر مسلم ممالک کی وکی اس بات کو پیش نظر رکھا جائے کہ: ہر دن یہ اعداد و شمار تبدیل ہو رہے ہیں۔ مختلف ممالک میں ٹیسٹ کیے جانے کی تعداد...
  9. حسن محمود جماعتی

    اللہ کرے کرونا کے اثرات کبھی ختم نہ ہوں!!!

    گزشتہ چند ماہ سے کرونا نامی اس وبائی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اپنے مہلک اثرات اور ناقابل علاج ہونے کے باعث پوری دنیا میں شدید خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ اس سے بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے احتیاط۔ اس قدر احتیاط کہ اس نے ہمیں گھروں تک محدود اور محصور کر رکھا ہے۔ گویا...
  10. ا

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ورلڈو میٹر کے گراف کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایکسپونینشل اضافہ ہو رہا ہے۔ دس مارچ :994 مریض 26 مارچ: 85 ہزار مریض سولہ دنوں میں 84 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ کیا امریکہ میں ابھی تک لاک ڈاون نہیں کیا گیا؟
  11. عرفان سعید

    کیا فضائی آلودگی وائرس کے پھیلنے میں معاون ہوتی ہے؟

    کرونا وائرس کے بارے میں متفرق معلومات کو دیکھتے ہوئے بارہا یہ پڑھنے کو ملا کہ یہ وائرس کچھ دیر ہوا کے علاوہ مختلف میٹریل کی سطح پر دیر تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آج ایک فِنش کولیگ نے یہاں کے مقامی اخبار میں ایک آرٹیکل دکھایا جس میں فن لینڈ کے سٹیلائٹ سے حاصل شدہ تصویروں کے ذریعے یہ بتایا...
  12. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اس دھاگے میں کرونا وائرس سے متعلق آپ کے شہر یا علاقے کی اہم اطلاعات اور اپڈیٹ شامل کی جائیں ۔ آج پیر کے دن سے ملک بھر میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا عالم طاری ہے ۔ یقین نہیں آتا کہ یہ شہر ریاض ہی ہے ۔ اس سے چند ہی روز قبل مساجد میں جماعت پر پابندی...
  13. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب کرونا وائرس ہماری ذمہ داری

    BTV: کرونا وائرس ہماری ذمہ داری عذاب کیا ہے؟ اللہ کی رحمت کی غیر موجودگی عذاب ہے۔ مال و زر اور اولاد سے برکت کا اٹھ جانا عذاب ہے۔ دعا کا قبول نہ ہونا عذاب ہے۔ ہر وقت خوف کے سائے منڈلاتے رہنا عذاب ہے۔ بے حس ہو جانا عذاب ہے۔۔ زندہ جسم میں مردہ دل ہونا بھی ایک بڑا عذاب ہے۔۔ کسی نے حضرت...
  14. sobiaanum

    پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا

    لاہور: میو اسپتال میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا ہے۔ لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج کورونا کا مشتبہ مریض دم توڑ گیا ہے۔ 50 سالہ غلام عمران کا تعلق حافظ آباد کا شہری تھا۔ غلام عمران گزشتہ دنوں ایران سے واپس لوٹا تھا اور 14روز قرنطینہ میں گزار کر واپس لوٹا تھا۔ غلام عمران کو گزشتہ رات...
  15. sobiaanum

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں انیس مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس سے تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا کے سب سے زیادہ پینتیس کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں جب کہ لاہور میں بھی...
Top