حیدرآباد: جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند

sobiaanum

محفلین
06may-covid-hyd-2cases.jpg

جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔

میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی کورونا کی رپورٹ مثبت آگئی جب کہ ایک سول جج او ایک وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے۔

کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونےکے بعد حیدرآباد ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن نے تمام عدالتی امور20 مئی تک بند کردیے۔
 
Top