کراچی۔ ۔کراچی

عسکری

معطل
نیں کراچی پبلک کے ۔اب سچ بولون کراچی میں اجنبی ہونا جرم ہے کیا؟ میں مدینہ کا باسی تھا جو بھتکے ہوؤں کے رہبر ہر سوال کا جواب پیار سے ہر اجنبی سے محبت سے پیش انے والے ہیں لیکن کراچی جا کر معلوم پڑا یہ جنگل بھی ہے دنیا مین۔آئی ہیٹ ٹوگو کراچی
 

فہیم

لائبریرین
نیں کراچی پبلک کے ۔اب سچ بولون کراچی میں اجنبی ہونا جرم ہے کیا؟ میں مدینہ کا باسی تھا جو بھتکے ہوؤں کے رہبر ہر سوال کا جواب پیار سے ہر اجنبی سے محبت سے پیش انے والے ہیں لیکن کراچی جا کر معلوم پڑا یہ جنگل بھی ہے دنیا مین۔آئی ہیٹ ٹوگو کراچی

ٹھیک ہے آپ کو کوئی بلا بھی نہیں‌ رہا کہ کراچی آئیں۔
شکریہ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو میرا مطلب تھا کہ سارہ کو اس کے گھر مل لیں اور لڑکوں کو کسی اور جگہ مل لیں۔


جناب پہلے بھی میرا یہی پلان تھا ۔۔ کیونکہ میں جانتی ہوں ، نا سارہ، نا حجاب ، نا شگفتہ ۔۔ گیٹ ٹو گیڈر میں شامل نہیں ہونا پسند کرتیں ۔۔ اسلئے میری اس بارے میں شروع سے ہی یہی ڈسکس ہوئی تھی اور لڑکیوں نے صاف منع کردیا تھا کہ وہ کسی بھی لڑکے کے سامنے نہیں جانا پسند کریں گیئں :battingeyelashes:
اسلئے میں جانتی تھی ۔۔ نا ہی انکو میں اپنے ساتھ لے کر چلنا پسند کرتیں کہ جب ان لوگوں کو ناپسند ہے تو میں کیسے اور کیوں انکو ایک ہی جگہ ملتی :battingeyelashes:
میرا شروع سے یہی پلان بنا تھا کہ لڑکیوں کو الگ سے ملنا ہے اور لڑکوں کو الگ سے ۔ ۔ ۔ ان سب کے محلوں کی خبر تک نا ہونے دیتی کہ کون کس ایریے میں ہے ۔ ۔۔
جب پاکستان میں رہتے ہوئے یہ اتنی بے تکلفی نہں چاہتیں لڑکوں سے ۔۔ تو میں کیوں ان سب کو ایک ہی جگہ اکھٹا کرتی :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
جیا راؤ بھی وہیں ہوتی ہیں۔

:battingeyelashes: جناب ۔۔۔ جیا جی ایکبار خود بول تو گئیں ہیں مگر شاید ہوسکتا ہے وہ اسطرف آن نکلیں تو رپلائی کرگئیں ہیں :happy: کیا پتا وہ بھی ملنا نا چاہتیں ہو ۔۔ اور میں پوچھکر شرمندہ نہیں ہونا چاہتی ۔۔ پہلے ہی سر شرمندگی سے جھکاُ ہوا ہے ۔۔۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ہائے ربا کتنے لوگوں‌کو ملیں گی‌آپ میں تو صرف بھائی اور امی کے پا س ہی گئی تھی اور کسی سے نہیں ملی نہ کسی محفل والے کا علم تھا کون کہاں رہتا ھے


:angel:

کیا بتاؤں ۔۔ سہیلوں سے ملنا تھا میں نے اور فرزانہ نے ۔۔۔ مگر اب معلوم پڑا ہے لوگ سامنے آنے سے کتراتے ہین ۔۔ اللہ جانے کیا کمپلیکس ہوتا ہے لوگ دوسروں کے سامنے آنا نہیں چاہتے ۔۔ شاید جو وہ ہیں جیسے ہیں اسکو چھپانے کو لگے رہتے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
بجو ، گاجر کا حلوہ ختم شد ہونے سے پہلے آجائیے گا، یہ نہ ہو کہ ہم ہڑپ کرجائیں۔ ہی ہی ہی ہی
 

تیشہ

محفلین
کسی اور کا کیا کہیں مجھے شمشاد بھائی ملنے نہیں آئے تھے جب میں ریاض مین تھا۔



zzzbbbbnnnn.gif


خیر شمشاد جی تو مل ہی لیتے انکو کوئی کمپلیکس نہیں ۔۔ نا ہی انہوں نے نیٹ پے جھوٹ بول رکھے ہیں ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

ویسے میرا ذاتی تجربہ یہ بولتا ہے کہ عموما نیٹ پے لوگ ایک دوسرے کو تب نہیں ملتے جب انہوں نے گھڑلا مار رکھے ہوں جھوٹ بولتے ہیں اسلئے اکثریت ملنے سے کتراتے ہیں :battingeyelashes:
آپ نے وجہ پوچھنی تھی نا :confused: کیا پتا آپ نے انوائٹ ہی نا کیا ہو ۔
 
Top