کراچی۔ ۔کراچی

تیشہ

محفلین
ہائیں۔
کینسل کیوں بھلا:confused:
کیا صرف ان سے ملنے ہی آنا تھا آپ نے:(

فہیم چھوڑو ان لڑکیوں کو ۔۔ہم اپنا پلان ترتیب دیتے ہیں :battingeyelashes: سارہ سے مل کر ۔۔ میں بغیر سارہ کے آپکی طرف آجاؤں گی ۔۔ م ۔ م۔ م مغل بھیا اُسدن کہہ رہے تھے ملنے کا ۔۔ ان سے پوچھو انکا کیا پلان ہے ملنا ہے کہ نہیں؟
شاہ حیسن کی بھی شادی ہے انہی تاریخوں میں ۔۔ تو مجھے دعوت نامہ کہہ چکے ہیں ان کو بھی بلالیا جائے گا ۔۔ عمار سے بھی پوچھ لو وہ کیا کہتا ہے۔ شیعب شفدر جی نے بھی بولا تھا آپ جب آئیں تو مجھے بھی شامل کرئجئے گا ۔یہ شعیب صفدر نے لاسٹ ائیر بولا تھا کسی ہمارے کراچی پلان کا سنکر :chatterbox:
تو میرا دل ہے میں آپ سب کے ساتھ چائے پئیوں ۔۔ کچھ کھلانا ہو خاطرو مدارت کی جاسکتی ہے :battingeyelashes:

بولو کیا کہتے ہو ۔ ؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلیں جی سب سے ملاقات کریں اگر میں ہوتا پاکستان میں تو ایک بہتریں ملاقات ہوتی ہماری یاد گار لیکن انشاءاللہ پھر سہی
 
شعیب صفدر

محفلین
نہیں بلکے آپ لڑکوں کو بھی ملنا تھا ۔۔ مگر مین مقصد تو میرا کراچی آنے کا اپنی سہیلوں کو ملنا تھا ناں :party:
مگر مجھے لگا کہ سب ڈپینڈ کرتیں ہیں گھر والوں پر ۔۔ تو ممکن ہے مجھے مل نا پائیں گیئں ۔۔ پھر کراچی آنے کا تو کوئی فائدہ ہی نہیں ہے ناں :chatterbox: خود سوچو میں گفٹس لے کر پہنچوں ۔۔ آکر پتا چلے کہ حجاب کے بھائی اُسے نہیں لاسکتے ۔۔ تو ۔۔ اُسکی اپنی مرضی تو چلتی ہی نہیں ہے ناں ۔۔ کہ وہ کہہ بول کر بھائیوں سے کنفرم کرسکے کہ اسکی فرینڈ لندن سے کراچی صرف ان سب کو ملنے آرہی ہیں تو کیا وہ چند گھنٹے ہمارے ساتھ شئیر نہیں کرسکتیں:sad2:
اسکی اپنی چلتی ہوتی تو شاید آجاتی مگر ڈیپینڈ ہے بھائیوں پر ۔۔ ۔
شگفتہ کا بھی کچھ شیور نہیں ہے ہم سب نے سارہ کے گھر اکھٹا ہونا تھا ۔۔ یا شگفتہ کے ہاں ۔ ۔۔
اسلئے فہیم مجھے یہی لگتا ہے ان ِ میں سے کوئی بھی مل نا پائیں گیئں ۔ ۔
تبھی میں نے سوچا کینسل کردوں ۔ ۔ :battingeyelashes:
اگر گیبٹس لے کر پہنچیں‌گی تو پھر آپ سے مل لیں‌گے ، مذاق
ضرور آئیں‌ جم جم آئیں اس ہی بہانے ایک اردو محفل ملاقات کا اہتمام کیا جا سکتا ہے کراچی میں۔
کن تاریخوں‌میں‌ آنے کا ارادہ ہے؟
سنا ہے محب بھی کراچی آنے والے ہیں۔ ایک اچھی بیٹھک ہو سکتی ہے، جو بہنیں‌گھر والوں‌ پر ڈٰپنڈنٹ‌ہیں‌وہ گھر کے کسی بڑے کے ہمراہ شرکت کر لیں‌آُس اردومحفل ملاقات میں‌ایک تجویز۔
 
فہیم

لائبریرین
باجو آپ آجائیں۔
آپ کی پکی والی سہیلیاں آپ سے بھلے نہ ملیں۔
لیکن ہم لوگ آپ کی ایک شاندار سی دعوت کردیں گے:)
 
سارہ خان

محفلین
دعوت تو باجو میری کھائیں گی ۔۔ لنچ میرے گھر ۔اور پھر تم سے ملنے آئیں گی تم کچھ اور کھلا دینا چائے کے ساتھ ۔۔:battingeyelashes:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خطرہ ہے کہ یہ بتا دوں تو آپ چھٹی لیکر پاکستان نہ آ جائیں۔
:rolleyes:
بہت تیز ہیں آپ
کیا یہ تحفہ سب کے لیے نہیں ہے

یار خرم تمہاری شہرت تو مخدوش سی نظر آ رہی ہے۔

:) آپ کو بھی مخدوش نظر آرہی ہے

خرم بھائی اب دوبئی کے بابو ہیں انہیں مخدوش ہونے کی ضرورت نہین۔

عبداللہ بھائی جانتے ہیں مجھے بس اور کوئی نہیں شکریہ عبداللہ بھائی
 
عسکری

معطل
کراچی آنے کا پلان بالکل بھی رسک نہیں ۔۔۔۔۔

آپ ضرور آئیں ۔۔۔ ہم بہت اچھے میزبان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی ائیر پورٹ پر لوٹ لیا گیا کو ذرا گوگل کریں مہمان نوازی سانے ہو گی پہلا لنک گلوکار رحیم شاہ کو لوٹنے کا ہے:rollingonthefloor: ہمیں معافی مہمان نوازی سے:laughing:
 
اپیا کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ پاکستان کو یورپ کی نظر سے دیکھنے لگی ہیں۔ :)

خیر پاکستان کا تو مجھے علم نہیں‌ویسے ہندوستان میں تو ہم اتنا پہلے کوئی پروگرام حتمی طور پر بنا ہی نہیں سکتے۔ آخری وقت تک فیصلہ نہیں ہوتا کہ کہیں شرکت ہو پائے گی یا نہیں۔ اور عموماً ایسا ہو جاتا ہے کہ جس کے آنے کی توقع نہیں ہوتی وہ بھی آجاتا ہے اور بعض دفعہ جن کے نہ آنے کی کوئی وجہ نیں وہی رہ جاتے ہیں۔ لہٰذا میں‌تو یہی کہوں گا کہ ابھی یہ مان کے چلئے کہ جتنے لوگ آنے یا نہ آنے کا کہہ رہے ہیں ان میں‌سے 70 فیصد کے قریب لوگ مل سکتے ہیں اور وہ کون سے ستر فیصد ہونگے یہ سوچنا چھوڑ دیجئے۔ :grin:
 
کراچی ائیر پورٹ پر لوٹ لیا گیا کو ذرا گوگل کریں مہمان نوازی سانے ہو گی پہلا لنک گلوکار رحیم شاہ کو لوٹنے کا ہے:rollingonthefloor: ہمیں معافی مہمان نوازی سے:laughing:

چند لوگوں کی غلط حرکت کی وجہ سے سب لوگوں کی اچھائی کو اس نطر دیکھنا سے تو انصاف نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سارہ خان کہاں ہیں اُپ؟

ہمارے شہر کو برا کہا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ ضرور کراچی جائیں۔ بہت سے محفلین سے ملاقات ہو گی۔

اور جو کسی سے نہ ہو سکی تو ان کی کوئی مجبوری ہو گی۔
 
تیشہ

محفلین
اپیا کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ پاکستان کو یورپ کی نظر سے دیکھنے لگی ہیں۔ :)

خیر پاکستان کا تو مجھے علم نہیں‌ویسے ہندوستان میں تو ہم اتنا پہلے کوئی پروگرام حتمی طور پر بنا ہی نہیں سکتے۔ آخری وقت تک فیصلہ نہیں ہوتا کہ کہیں شرکت ہو پائے گی یا نہیں۔ اور عموماً ایسا ہو جاتا ہے کہ جس کے آنے کی توقع نہیں ہوتی وہ بھی آجاتا ہے اور بعض دفعہ جن کے نہ آنے کی کوئی وجہ نیں وہی رہ جاتے ہیں۔ لہٰذا میں‌تو یہی کہوں گا کہ ابھی یہ مان کے چلئے کہ جتنے لوگ آنے یا نہ آنے کا کہہ رہے ہیں ان میں‌سے 70 فیصد کے قریب لوگ مل سکتے ہیں اور وہ کون سے ستر فیصد ہونگے یہ سوچنا چھوڑ دیجئے۔ :grin:

جی بہتر ۔۔ :battingeyelashes:
 
Top