کراچی۔ ۔کراچی

مغزل

محفلین
جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ سلامت رہیں ۔
 
زین

لائبریرین
سلام۔۔ کہئیے کیسے ہیں یہاں آپ سب ؟ م م بھیا ؟ فاطمھ، اور بڑی کیسی ہیں دونوں بہنیں ؟ بھابھی کی سنائیے ؟ آپ تو پلٹ کر نظر ہی نہیں آرہے ہیں کہاں ہیں سب ؟ ابوشامل ۔؟ فہیم ؟ عمار؟ صفدر ص؟
اور نا جانے کن کاموں میں سب بزی ہیں :confused:
فہیم بھائی کچھ مصروف ہیں، میری ان سے چند گھنٹے قبل فون پر بات ہوئی ، بائیک پر کہیں جارہے تھے اس لئے تفصیل سے بات نہ ہوسکی ۔
 
تیشہ

محفلین
جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ اور زاہدہ (زے) بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ سلامت رہیں ۔

اوہو :( ، م م بھیا یہ تو برُی خبر سنائی آپ نے کہ بیمار ہیں ۔۔ اللہ آپ سب کو جلدی سے صحتیابی عطا کرے ۔۔ کیسی طبعیت ہے اب ؟
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا اپیا کو ادراک ہونے لگا۔ ہم نے تو کہا بھی تھا کہ دس برس بعد جا رہی ہیں تو رنگ سماں بدلا دکھے گا۔ اور فرق صاف دکھے گا کہ وہ یوروپ نہیں ہے۔ :) آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ وہاں صرف لڑکے ہی نہیں لڑکیاں بھی ایسی حرکتوں میں ملوث پائی جاتی ہیں۔ دو تین تجربے مجھے بھی ہوئے ہیں۔ اور جب ایک ہی غیر معلوم نمبر سے ایک بار سے زیادہ کال آئی ہے تو بری طرح جھڑکنا پڑا ہے پیچھا چھڑانے کے لئے۔ :)

ابن ِ بھیا ۔۔ افُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف ۔۔۔ کیا بتاؤں یہاں موبائل کے ساتھ لوگ کیا کیا کررہے ہیں توبہ ہے توبہ ۔۔ ۔
مجھے لندن واپس آ لینے دیں پھر تفصیل سے بتاتی ہوں ۔۔ ورنہ یہاں لوڈ شیڈنگ کچھ تفصیل سے لکھنے نہیں دیتی ۔۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ بجو، اب قدرے بہتر ہوں ، اسپائنل پین ابھی برقرار ہے ،۔ نہ ٹھیک سے بیٹھ سکتا ہوں اور نہ لیٹ سکتا ہوں ۔ خود پر جبر کر کے بائیکنگ کر رہا ہوں ۔ کچھ تکلیف میں کمی محسوس ہوتی ہے اس طرح۔
 
تیشہ

محفلین
جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ اور زاہدہ (زے) بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ سلامت رہیں ۔

م م بھیا ۔۔ کہاں ہیں آپ ؟ اور کیسے ہیں :confused: آج میں نے خیریت کو کال کی تھی مگر آپ کا موبائل نمبر سے رابطہ نہیں ہوسکا ۔ ۔۔
آمنہ ، فاطمہ کیسی ہیں ؟ بھابھی ؟
اور آپکی طبعیت ؟

ابو شامل بھی بیمار رہے :confused: کیا ہوگیا ہے آپ سب کو ؟ مجھ سے ملنے کے بعد سے سبھی
بیمار پڑنے لگے ہیں :(
 
فہیم

لائبریرین
اتفاق سے ابھی تو میری بھی طبیعت خراب ہوئی وہ ہے۔
باقی مغل صاحب سے میری بات ہوگئی تھی۔
ان کی طبیعت ابھی بھی پوری طرح ٹھیک نہیں ہے۔
اللہ پاک ان کو جلد اور پوری طرح صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
 
تیشہ

محفلین
کیا کر رھے ھیں موبائل کے ساتھ:confused:

مت پوچھئے پاکستان میں لڑکیاں ، بالیاں کیا کچھ کررہی ہیں موبائل سے :confused:
قسم سے ڈیڑھ مہینے میں مجھے سمجھ آگئی ۔۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آرہی ہوں ۔۔ مجال ہے ایک سیکینڈ کے لئے بھی لڑکیاں موبائل ہاتھ سے نکال کر نہیں رکھتیں ۔۔ ہر وقتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت موبائل پر ٹیکیسٹ ، رانگ نمبرز ،، افُفففففففففففففففففف :(
میں سچ کہتی ہوں یہاں کے ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا نا ہی لڑکیوں کو ایسے چوبیس گھنٹے موبائل پے چپکے دیکھا ہے نا ہی کمپیوٹر پر ۔۔ ۔
پاکستان میں دو طرح کے ہیں ۔۔ ایک وہ والدین جن کے بچے جوان لڑکیاں ، لڑکے کچھ بھی کرتے ہو پرواہ نہیں اُنکو ،،، دوسرے وہ جو پابندیوں میں رکھ رہے ہیں لڑکیوں کو ۔۔ اور وہ سب چوری چپکے لگی ہوئیں ہیں :confused:
جتنے نوجوان لڑکیاں وہاں بگڑی ہوئیس ہیں توبہ ہے توبہ اور بس توبہ ہی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
اتفاق سے ابھی تو میری بھی طبیعت خراب ہوئی وہ ہے۔
باقی مغل صاحب سے میری بات ہوگئی تھی۔
ان کی طبیعت ابھی بھی پوری طرح ٹھیک نہیں ہے۔
اللہ پاک ان کو جلد اور پوری طرح صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین

بتانا تھا باجو خیریت دریافت کرنے کو ناکام رہی ہیں :confused:
اور آپکو کیا ہوا فہیم ؟
 
تیشہ

محفلین
آہا آج تو مجھے محفل میں م م م بھیا نظر آرہے ہیں :battingeyelashes:
ویلکم بھیا ۔۔ کیسے ہیں آپ ؟ طیبعیت کیسی ہے ؟
 
مغزل

محفلین
قدرے بہتر ہوں بجو، میں نے آپ کے ایس ایم ایس کے جواب ارسال کیے تھے شاید آپ کو ملے نہیں، ابھی یہاں رات کے سواتین ہورہے ہیں کل کلاں انشا اللہ بات ہوگی، سلامت رہیں، دوستوں کو سلام
 
تیشہ

محفلین
قدرے بہتر ہوں بجو، میں نے آپ کے ایس ایم ایس کے جواب ارسال کیے تھے شاید آپ کو ملے نہیں، ابھی یہاں رات کے سواتین ہورہے ہیں کل کلاں انشا اللہ بات ہوگی، سلامت رہیں، دوستوں کو سلام

بہت خوشی ہوئی کہ آپ قدرے بہتر ہیں ۔۔ :) میں نے دل سے دعائیں کیں ہیں کہ یااللہ م م بھائی کو صحت و تندرستی عطا کر چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں انکی ۔ اپنا رحم فرما :praying:
آپکو ٹیکیسٹ کئے مگر مجھے آنسر نا ملا ۔۔ پھر پتا چلا کہ آپکو میرے ایس ایم ایس نہیں ملتے :confused: تو میں نے دوبارہ نہیں کئے ۔ مگر مجھے بھی آپکے نہیں ملے :confused: اللہ جانے کس نمبر پے آپ کرتے رہے ہیں جو مجھ تک نہیں پہنچے ۔ آمنہ اور فاطمہ کیسی ہیں دونوں کو میری طرف سے ڈھیر سارا پیار ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
سلام ن ویلکم بیک م م بھائی ۔۔
کہئیے کیسے ہیں ؟ آپکو دیکھکر خوشی ہوئی ۔۔ فاطمہ، آمنہ کی سنائیے ۔
 
مغزل

محفلین
سالگرہ آمنہ کی ہے اور اسے اسٹرابیری پسند ہے ۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin:
یہ تو بہت اچھی بات ہے :party: مجھے بھی اسٹرابیری والا ہی پسند ہے دل میں دعا کررہی تھی آمنہ کو اسٹرابیری ، یا پائن ایپل ہی پسند ہو :dancing:۔ ۔ :battingeyelashes:
ورنہ چاکلیٹ میرے حلق سے اترتا نہیں پسند نہیں :chatterbox: ۔۔
جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ سلامت رہیں ۔
سلام ن ویلکم بیک م م بھائی ۔۔
کہئیے کیسے ہیں ؟ آپکو دیکھکر خوشی ہوئی ۔۔ فاطمہ، آمنہ کی سنائیے ۔
ہم تو واپس بھی آچکے باجو آپ ہی غائب ہیں ۔۔۔۔
رات ہم خوب خوب گھومتے رہے محفل میں ۔۔ شازیہ باجو آپ کی بہت یاد آئی ۔۔
آمنہ کی برتھ ڈے پر باجو کی کراچی آمد اوردوستو ں کا ہلّہ گلّہ۔۔۔ :blushing:
شازیہ باجو اب تو ۔۔ واپس آجائیں ناں ۔۔ قسم سے وی آر مسنگ یو ۔۔:angel:
 
Top