کراچی۔ ۔کراچی

شمشاد

لائبریرین
یا تو آج ہی لکھ دیں یا پھر کل تک رُک جائیں، کہ کل محفل کو اپگریڈ ہو لینے دیں، پھر پوسٹ کریں۔
 
ماوراء

محفلین
باجو، فون نہین کرنا تو اپنا نمبر ہی بھجوا دین۔:confused: عمار نے جو نمبر بھیجا ہے اس پر تو کوئی انکل بول پرے۔ ان سے اپ کے بارے مین پوچھتی رہی لیکن ان کی اواز ہی اتنی دھیمی تھی کہ کچھ سنائی ہی نہین دیا۔ محفل کے سارے بھائیون سے رابطہ کر لیا۔ بہنون سے بھی کر لین۔:cool: 
 
ماوراء بٹیا آپ نمودار تو ہوئیں۔ کیسی ہیں آپ؟ کہاں مصروف ہوتی ہیں ان دنوں۔ محفل کیوں نہیں آتیں آخر؟
 
تیشہ

محفلین
P3280049.jpg

:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ایسے نہیں محمود بھائی، پوری تفصیل سے رپورٹ دیں، شروع سے آخر تک، یعنی کے باجو کے کراچی پہنچنے سے لیکر روانگی تک۔

پلین لینڈ ہورہا تھا کہ فہیم کا فون آیا باجو ہم ائیرپورٹ پے موجود ہیں آپ آجائیے ۔۔ میں ائیرپورٹ سے باہر نکلی تو کوئی نظر نا آیا :worried: پھر میں سب لوگوں کو غور غور سے دیکھکر باہر نکل آئی فون کرکے فہیم کو پوچھا کہاں ہو :worried: تب یہ تینوں سامنے سے آتے دیکھے :party: ۔ ۔ پھر میکڈونلڈ لے گئے کولڈ ڈرنک لائی سب کے لئے ۔
باقی بعد میں ۔۔ ۔۔
 
تیشہ

محفلین
البتہ باجو کو کراچی کی گرمی نے بڑا پریشان کیا، حالانکہ ہمارے لیے آج کا دن خوشگوار تھا اور خوب ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں :) ۔
۔

جی ابو شامل آج اسلام آباد میں اولے پڑے ہیں اور مسلسل بارش ہوئے جارہی ہے :battingeyelashes: ساری گرمی دور ُ ہوگئی ہے ۔۔۔ مجھے صبح سے فلو لگ چکا ہے گرمی سے ہے فیور ۔۔ مگر آج دوپہر سے شدید تیز بارش ہی بارش ۔۔ اولے ہی اولے ہیں ۔۔ بجلیاں چمک گرج رہی ہیں بارش کے ساتھ ساتھ :battingeyelashes:
 
ماوراء

محفلین
شمشادبھائی، اپ لگائی بجھائی ذرا کم کیا کرین:-p
فرحت اور مین نے تو باجو سے ملنے کا پلان بھی بنایا ہوا تھا۔ باجو کراچی ہو ائین اور مجھے ایک کال کر کے اپنا نمبر تک نہین دیا۔ مین انتظار ہی کرتی رہی۔ اب میرے پاس تو باجو کا نیا نمبر نہین تھا نا۔ مجھے کسی اور سے پتہ چلا کہ باجو اسلام اباد مین کسی کے گھر ہین۔ خیر۔۔۔!
 
تیشہ

محفلین
باجو، فون نہین کرنا تو اپنا نمبر ہی بھجوا دین۔:confused: عمار نے جو نمبر بھیجا ہے اس پر تو کوئی انکل بول پرے۔ ان سے اپ کے بارے مین پوچھتی رہی لیکن ان کی اواز ہی اتنی دھیمی تھی کہ کچھ سنائی ہی نہین دیا۔ محفل کے سارے بھائیون سے رابطہ کر لیا۔ بہنون سے بھی کر لین۔:cool: 

ماورہ کیا بتاؤں یہاں (پاکستان) میں اتنے رانگ نمبر آتے ہین لڑکوں کے کہ :noxxx: بس ہی بس ہے ۔۔ میں نے اپنی سس کا سم ِ موبائل بارو کررکھا ہے جو تم سب کو نمبر دے رکھا ہے ۔۔ عمار نے لکھا تو تھا فہیم نے بولا تھا اور عمار نے تمھیں بھیجا تھا ۔۔ اللہ جانے شاید کچھ غلط ہوگیا ہوگا ۔۔:worried: میں کرلوں گی خود ہی کسی روز تمھیں ۔۔ موبائل پے بس مجھے بچوں سے رابطہ رکھنا ہوتا ہے ۔۔ مگر جب میں موجود نا ہوتی ہوں تو میرے بھانجے،۔بھانجیاں ۔۔ بہنیں ریسیو کرلیتے ہیں ۔۔
 
ماوراء

محفلین
سعود بھیا، ابھی زندہ ہون۔ بس گرمی ، لوڈشیڈنگ اور مچھرون کو برداشت کر رہی ہون۔ میرا لیپ ٹاپ بیچارہ پاکستان کی گرمی سہہ نہین سکتا اس لیے اجکل وہ ریسٹ کر رہا ہے۔ محفل پر بھی اسی لیے نہین ا رہی۔ ابھی بھی بجلی گئی ہے اور میرا فون بیچارہ بند ہونے والا ہے۔ 
 
تیشہ

محفلین
یہاں کی رانگ کالز دیکھکر مجھے اب سمجھ میں آئی کہ شگفتہ، سارہ،فرحت لوگ کیوں اننون نمبر کیوں ریسیو نہیں کرتیں۔۔ کیوں سب لڑکیوں کے موبائل بجتے بجتے رہتے ہیں ۔۔ جب سے میں آئی ہوں یہ سب کچھ دیکھ سن رہی ہوں ۔۔ اور :skull: میرا غصے سے برا حال ہے کہ یہاں کے لڑکے قوم عوام اتنی فری ہے کہ صبح شروع ہوتئ جاتی ہے تو رانگ نمبروں پے ٹرائی مارنے لگ جاتے ہیں ۔۔ بس پتا چل جائے کہ کؤئی لیڈی ہے ، لڑکی کا نمبر ہے تو لگے رہتے ہیں :timeout:
آج ایک کو میں نے گالیاں سنا کر اسکی طبعیت صاف کی ہے :battingeyelashes:
 
غلط بات بٹیا ایسی مایوسی بھری باتیں نہیں کرتے۔ :)
 
ہا ہا ہا ہا اپیا کو ادراک ہونے لگا۔ ہم نے تو کہا بھی تھا کہ دس برس بعد جا رہی ہیں تو رنگ سماں بدلا دکھے گا۔ اور فرق صاف دکھے گا کہ وہ یوروپ نہیں ہے۔ :) آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ وہاں صرف لڑکے ہی نہیں لڑکیاں بھی ایسی حرکتوں میں ملوث پائی جاتی ہیں۔ دو تین تجربے مجھے بھی ہوئے ہیں۔ اور جب ایک ہی غیر معلوم نمبر سے ایک بار سے زیادہ کال آئی ہے تو بری طرح جھڑکنا پڑا ہے پیچھا چھڑانے کے لئے۔ :)
 
دو گھنٹے قبل مجھے بھی ایک مسیج ملا ، ملاحظہ کیجئے ۔

میرے ساتھ ایسا نہیں ہوا کبھی۔ عموماً یہ ہوتا تھا کہ مسڈ کالز آتی تھیں۔ اور میری عادت تھی کہ ہر مسڈ کال پر کال بیک ضرور کرتا تھا خواہ وہ لوکل ہو یا انٹرنیشنل۔ خیر دو نمبروں سے تو اتنا تنگ آگیا تھا کہ ان کو فون میں "Starnger" کے نام سے محفوظ کر لیا تھا تاکہ اگنور کر سکوں۔
 
Top