مغزل
محفلین
جی بجو ۔ بہت بیمار رہا ہوں ۔ آج کچھ بہتر ہوں ۔ اعصابی تناؤ، نزلہ، زکام ،کھانسی، بخار، سر درد اور پتہ نہیں کیا کیا عارضے ایک ساتھ ہی حملہ آور ہوئے ہیں ۔ بہت کوشش کر کے دو ایک پوسٹ لکھنے آجاتا ہوں ۔ دفتر رہ گیا، کوئی کام نہیں کر پارہا، ۔۔ بس دعا کیجے ۔ آمنہ فاطمہ بالکل ٹھیک ہیں آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ سلامت رہیں ۔
			
			
				
  
 
 مجھے بھی اسٹرابیری والا ہی پسند ہے دل میں دعا کررہی تھی آمنہ کو اسٹرابیری ، یا پائن ایپل ہی پسند ہو 
۔ ۔ 
 ۔۔
		
