کراچی۔ ۔کراچی

یعنی اب شادی کارڈ کی طرح ایک کارڈ ڈیزائن ہو سکتا ہے جس کے اندراجات کچھ یوں ہوں۔

فون کر کر کے ایک دوسرے کو جگانا: آٹھ بجے
میٹنگ لوکیشن کی تیاری: سوا نو بجے تک
آمد فلائٹ: صبح ساڑھے نو بجے
چائے ناشتی و کیک سے انصاف: سوا دس بجے
مغل بھائی کی جانب سے ملاقات پر خصوصی منظوم پیش کش: ساڑھے دس بجے
آمد فرزانہ اپیا: گیارہ بجے
تحائف کا لین دین و فوٹو گرافی: سوا گیارہ بجے
ذکر محفلین، بلاگر و دیگر احباب بارہ بجے تک
مجلس برخاستگی و رانگی جانب سارہ منزل: سوا بارہ بجے
سارہ بٹیا کی فیملی کے ساتھ لنچ: ایک بجے
ملاقات از شگفتہ بٹیا و شبانہ بٹیا: دو بجے
روانگی برائے ائرپورٹ تین بجے

آپ کی شرکت ہمارے لئے بعض حالات میں باعث مسرت اور بعض حالات میں باعث کوفت ہو سکتی ہے مؤخر ذکر اس صورت تب ہوگی جب آپ اس دعوت نامے کے بن بلائے مہمان قاری ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ سب پڑھ پڑھ کر حسد اور جلن ہونے لگی ہے کہ سب مزے کریں گے اور میں یہاں ۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
سالگرہ آمنہ کی ہے اور اسے اسٹرابیری پسند ہے ۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin:

یہ تو بہت اچھی بات ہے :party: مجھے بھی اسٹرابیری والا ہی پسند ہے دل میں دعا کررہی تھی آمنہ کو اسٹرابیری ، یا پائن ایپل ہی پسند ہو :dancing:۔ ۔ :battingeyelashes:
ورنہ چاکلیٹ میرے حلق سے اترتا نہیں پسند نہیں :chatterbox: ۔۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے تو یہ سب پڑھ پڑھ کر حسد اور جلن ہونے لگی ہے کہ سب مزے کریں گے اور میں یہاں ۔۔۔۔۔

آپ سے ملنے کی تو میری بڑی خواہش ہے :battingeyelashes: ۔۔ کاش آپ بھی موجود ہوتے تو بہت خوشی ہوتی ۔۔
خیر زندگی رہی تو آپ سے بھی جلدی ملاقات ہوہی جائے گی کبھی نا کبھی ۔۔ کہیں نا کہیں :party:
:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
یعنی اب شادی کارڈ کی طرح ایک کارڈ ڈیزائن ہو سکتا ہے جس کے اندراجات کچھ یوں ہوں۔

فون کر کر کے ایک دوسرے کو جگانا: آٹھ بجے
میٹنگ لوکیشن کی تیاری: سوا نو بجے تک
آمد فلائٹ: صبح ساڑھے نو بجے
چائے ناشتی و کیک سے انصاف: سوا دس بجے
مغل بھائی کی جانب سے ملاقات پر خصوصی منظوم پیش کش: ساڑھے دس بجے
آمد فرزانہ اپیا: گیارہ بجے
تحائف کا لین دین و فوٹو گرافی: سوا گیارہ بجے
ذکر محفلین، بلاگر و دیگر احباب بارہ بجے تک
مجلس برخاستگی و رانگی جانب سارہ منزل: سوا بارہ بجے
سارہ بٹیا کی فیملی کے ساتھ لنچ: ایک بجے
ملاقات از شگفتہ بٹیا و شبانہ بٹیا: دو بجے
روانگی برائے ائرپورٹ تین بجے

آپ کی شرکت ہمارے لئے بعض حالات میں باعث مسرت اور بعض حالات میں باعث کوفت ہو سکتی ہے مؤخر ذکر اس صورت تب ہوگی جب آپ اس دعوت نامے کے بن بلائے مہمان قاری ہوں۔

:lol::lol::lol:
 
سارہ خان

محفلین
جی بس آرہے ہیں :battingeyelashes:
تیئس مارچ کی ڈیٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ سب ؟

23
مارچ ۔ ۔ ۔۔ ۔

:confused:

کہاں ہیں آپ سب ؟ صفدر ص، ابوشامل ، م م م بھیا ، فہیم ؟
سارہ ؟

آ گئی میں باجو ۔۔ ابھی ابھی آخری پیپر دے کر آئی ہوں ۔۔ :) 23 مرچ چھٹی کا دن بھی ہے نہ صحیح رہے گا ۔۔۔:)
 
زین

لائبریرین
محترمہ سارہ صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید:)
آج راستہ کیسے بھٹک گئی آپ ؟
 
تیشہ

محفلین
آ گئی میں باجو ۔۔ ابھی ابھی آخری پیپر دے کر آئی ہوں ۔۔ :) 23 مرچ چھٹی کا دن بھی ہے نہ صحیح رہے گا ۔۔۔:)

شکرُ ہے سارہ ، تمھارے اگذیم تو ختم ہوئے :battingeyelashes: کیسے ہوئے ہیں ۔۔
ہاں تئیس مارچ کو ہے تو چھٹی مگر مجھے یہ یاد نہیں آرہا کونسا دن ہے
23 مارچ :confused: :blushing: بھوُل گئی ہوں ۔
 
زین

لائبریرین
کیسے ہو زین :confused: اور کہاں گمُ ہوتے ہو نظر ہی نہیں آتے ۔

الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ اور آپ کیسی ہیں‌ باجو ؟‌
پہلے رات کو کچھ وقت مل جاتا تھا محفل گردی کے لئے ، اب کام کے ساتھ ساتھ پیپرز کی تیاری بھی کررہا ہوں اس لئے وقت نہیں ملتا
 
سارہ خان

محفلین
شکرُ ہے سارہ ، تمھارے اگذیم تو ختم ہوئے :battingeyelashes: کیسے ہوئے ہیں ۔۔
ہاں تئیس مارچ کو ہے تو چھٹی مگر مجھے یہ یاد نہیں آرہا کونسا دن ہے
23 مارچ :confused: :blushing: بھوُل گئی ہوں ۔

دن تو منگل ہے پر پاکستان ڈے کی وجہ سے چھٹی ہوگی نہ اس دن ۔۔۔ باجو آپ مجھے فون کرنا کسی وقت فرصت میں۔۔ ایک بات بتانی ہے آپ کو ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
دن تو منگل ہے پر پاکستان ڈے کی وجہ سے چھٹی ہوگی نہ اس دن ۔۔۔ باجو آپ مجھے فون کرنا کسی وقت فرصت میں۔۔ ایک بات بتانی ہے آپ کو ۔۔:)

کیا بات سارہ ۔۔ فرزانہ سے مل آئی ہو کہ کچھ اور بات ہے ۔۔
ٹھیک ہے میں دس منٹ کے لئے فری ہوجاتی ہوں تو کرتی ہوں ۔، پہلے موبائل سے بیل دوں گی تاکے تمھیں پتا رہے میں کرنے والی ہوں ، اور میرا نمبر نہیں آتا :battingeyelashes:
 
Top