کراچی۔ ۔کراچی

مغزل

محفلین
جی بس آرہے ہیں :battingeyelashes:
تیئس مارچ کی ڈیٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ سب ؟

23
مارچ ۔ ۔ ۔۔ ۔

:confused:

کہاں ہیں آپ سب ؟ صفدر ص، ابوشامل ، م م م بھیا ، فہیم ؟
سارہ ؟

23 مارچ بالکل ٹھیک ہے ، اسی دن آمنہ کی سالگرہ بھی ہوتی ہے ۔
( اسلامی تاریخ کے حساب سے آج ہے 14 ربیع الاول)
 
شعیب صفدر

محفلین
کسی بھی تاریخ کو رکھ لیں 23 کو چھٹی ہو گی شاید!‌اس لئے زیادہ بہتر ہے باقی کوئی بھی ہو ایک ماہ ہے ابھی تو کام آگے پیچھے کر لیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
کسی بھی تاریخ کو رکھ لیں 23 کو چھٹی ہو گی شاید!‌اس لئے زیادہ بہتر ہے باقی کوئی بھی ہو ایک ماہ ہے ابھی تو کام آگے پیچھے کر لیں گے۔

جی ٹھیک ہے یہ تیئس مارچ ڈن ہے ۔۔ اب آپ سب وقت بھی تو طے کرلیں پھر مجھے بھی بتادیں ، کس وقت ، کتنے بجے سے کتنے بجے ۔؟ کہاں ۔؟ تاکے سب کنفرم ہوجائے۔ پاکستان پہنچ کر مجھے نا کمپیوٹر ملنا ہے نا ہی بجلی :bee: ۔۔ اسلئے ابھی سے کنفرم ہوجائے :angel:
 
تیشہ

محفلین
23 مارچ بالکل ٹھیک ہے ، اسی دن آمنہ کی سالگرہ بھی ہوتی ہے ۔
( اسلامی تاریخ کے حساب سے آج ہے 14 ربیع الاول)

آہا ۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے :bee: ۔۔ مطلب کیک بھی کھانے کو ملے گا :daydreaming: گاجر کے حلوہ کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ :angel: اور کیک میری طرف سے ہوگا ہوگا آمنہ کی سالگرہ کا ۔۔ مگر لاؤں گی میں اسکی پھوُپھو ، اور ا س کیک پے آمنہ چھری چلائے گیئں ۔اُسے ساتھ لے آئیے گا ،، ہم سب کاٹ کے چائے کے ساتھ نوش فرما لیں گے اور میں تصویریں بنا لوں گی :bee:
بس اب آپ سب سنُ لیجئیے ۔۔ کیک میری طرف سے ہوگا آمنہ کی پھپھو (میں ،
اسلئے اگر اب کوئی بولا اس بات کو تو میں ناراص ہوں :nottalking:

مجھے مزہ آتا ہے اپنے پروگرام بنانے میں ،، اسلئے اب مجھے بھی تھوڑی من مانی کرلینے دیں :angel:
 
تیشہ

محفلین
باجو! ہم تو کسی بھی تاریخ کو تیار ہیں، کیونکہ فی الوقت ایک ماہ بعد کا کوئی پروگرام طے نہیں کر رکھا۔ امید ہے کہ اس وقت بھی کوئی ایمرجنسی نہیں ہوگی۔ آپ جم جم آئیے۔

جی شکریہ ابو شامل :angel: بس
23 مارچ طے ہے ۔ اب آپ سب ٹائمنگ ،۔، جگہ بھی طے کریں اور ہمیں بتا دیں :bee: میں اڑتی ہوئی پہنچ آؤں گی :)
 
فہیم

لائبریرین
جی ٹھیک ہے یہ تیئس مارچ ڈن ہے ۔۔ اب آپ سب وقت بھی تو طے کرلیں پھر مجھے بھی بتادیں ، کس وقت ، کتنے بجے سے کتنے بجے ۔؟ کہاں ۔؟ تاکے سب کنفرم ہوجائے۔ پاکستان پہنچ کر مجھے نا کمپویٹرملنا ہے نا ہی بجلی :bee: ۔۔ اسلئے ابھی سے کنفرم ہوجائے :angel:

پہلے آپ سارہ سے ڈیسائیڈ کرلیں کہ آپ نے ان سے کب ملنا ہے پھر اسی کے حساب سے ہم پروگرام ترتیب دے لیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
میرے خیال میں‌ کوئی پروگرام ترتیب دے لینا چاہیے۔

تاریخ ڈن ہے ۔۔ :angel: اب اگلا مرحلہ ٹائمنگ کا ہے ۔ کتنے بجے پہنچنا ہے ۔۔ کتنے بجے واپسی ہے سب کی ۔۔اور کہاں سب ہونگے ۔ پھر میں فون کرکے آپ سب سے ،، پوچھ کنفرم کرلیتی ہوں ۔ فون انشااللہ ایک ایک بار پھر سے کروں گی ۔۔ پاکستان نکلنے سے پہلے ہی ۔۔۔ تاکے سب کنفرم ہو ۔۔
پاکستان پہنچ کر وہاں کی کوئی سم نمبر لیتی ہوں تو وہاں بھی رابطہ رہے گا ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
پہلے آپ سارہ سے ڈیسائیڈ کرلیں کہ آپ نے ان سے کب ملنا ہے پھر اسی کے حساب سے ہم پروگرام ترتیب دے لیں گے۔

سارہ کی طرف میرا لنچ ہے ۔۔ اور لنچ میں دو ، ڈھائی ، بجے تک پہنچ کے لے سکتی ہوں ۔۔
اتنی دیر میں سارہ خود بھی ریڈی ہوجائے گی ناں :angel: ۔۔
اسلئے پہلے میں آپ سب کے ساتھ چائے پینا پسند کروں گی ۔ :bee:

سارہ کی طرف میں ۔۔ ایک ، دو ، ڈھائی ، کسی بھی وقت آرام سے نکل لوں گی ۔ نو پرابلم :bee:
 
مغزل

محفلین
آہا ۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے :bee: ۔۔ مطلب کیک بھی کھانے کو ملے گا :daydreaming: گاجر کے حلوہ کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ :angel: اور کیک میری طرف سے ہوگا ہوگا آمنہ کی سالگرہ کا ۔۔ مگر لاؤں گی میں اسکی پھوُپھو ، اور ا س کیک پے آمنہ چھری چلائے گیئں ۔اُسے ساتھ لے آئیے گا ،، ہم سب کاٹ کے چائے کے ساتھ نوش فرما لیں گے اور میں تصویریں بنا لوں گی :bee:
بس اب آپ سب سنُ لیجئیے ۔۔ کیک میری طرف سے ہوگا آمنہ کی پھپھو (میں ،
اسلئے اگر اب کوئی بولا اس بات کو تو میں ناراص ہوں :nottalking:

مجھے مزہ آتا ہے اپنے پروگرام بنانے میں ،، اسلئے اب مجھے بھی تھوڑی من مانی کرلینے دیں :angel:

ارے توبہ توبہ کیو ں مجھ غریب کو کافر کرتی ہیں :puppydogeyes:۔ میں میں ں ں ۔۔ مم م م میری کیا مجال کہ میں انکار کروں۔ :angel: :angel:
بھئی جو دل چاہیں ستم روا رکھیں مجال ہے کہ بندہ اف بھی کرے ۔۔۔ :bug: :bug: :bug: :bug: :bug:
 
فہیم

لائبریرین
سارہ کی طرف میرا لنچ ہے ۔۔ اور لنچ میں دو ، ڈھائی ، بجے تک پہنچ کے لے سکتی ہوں ۔۔
اتنی دیر میں سارہ خود بھی ریڈی ہوجائے گی ناں :angel: ۔۔
اسلئے پہلے میں آپ سب کے ساتھ چائے پینا پسند کروں گی ۔ :bee:

سارہ کی طرف میں ۔۔ ایک ، دو ، ڈھائی ، کسی بھی وقت آرام سے نکل لوں گی ۔ نو پرابلم :bee:

ہائیں۔ یعنی کہ ہمیں تو بہت کم وقت دیں گی آپ:straightface:
 
تیشہ

محفلین
ارے توبہ توبہ کیو ں مجھ غریب کو کافر کرتی ہیں :puppydogeyes:۔ میں میں ں ں ۔۔ مم م م میری کیا مجال کہ میں انکار کروں۔ :angel: :angel:
بھئی جو دل چاہیں ستم روا رکھیں مجال ہے کہ بندہ اف بھی کرے ۔۔۔ :bug: :bug: :bug: :bug: :bug:

بس طے ہوا کیک میں لارہی ہوں :angel:
کاٹنے کے بعد سب چائے کے ساتھ کھائیں گے ۔

چاکلیٹ ہو کہ اسٹرابری ، پائن ایپل ، کریم ، بلیک فارسٹ ؟؟
کوئی ایک سا فلیور بتائیے سب ۔ ۔ :bee:
 
تیشہ

محفلین
ہائیں۔ یعنی کہ ہمیں تو بہت کم وقت دیں گی آپ:straightface:

بہت وقت ہوگا فہیم ۔۔ ڈپینڈ ہے آپ سب کیا ٹائم طے کرو گے ، جس پے سب آن موجود ہو،، میں اگر صبح دس ، گیارہ بجے پہنچ آئی تو ٹائم ہی ٹائم ہے ۔ اب اسلامآباد سے کراچی فلائٹس کے کیا ٹائمنگ ہیں یہ تو جب وہاں جاؤں گی تو معلوم پڑے گا :angel:

البتہ فرزانہ شاید ہی گھنٹہ بھی نکال پائیں گیئں ۔۔ ابھی سے بتارہی ہیں کہ میں گھنٹہ آدھا ہی ہوں ۔۔ شاید سارہ کی طرف جائیں یا نا جا پائیں ۔۔ شیور نہیں ہے ۔۔
شگفتہ کا پوچھ رہی تھیں کل کہ انکا دل تھا وہ ملنا چاہ رہی تھیں سبھی لڑکیوں سے بھی ۔۔ میں چُپ ہوگئی سوچا جسکو ملنا چاہ رہی ہیں خود رابطہ کرلیں ،، میں تو کرکے چپُ ہوچکی ہوں :bee:
 
Top