کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
چلیں پھر جلدی سے آٹو گراف دے دیں، پھر ہم نے اس کو فریم بھی کروانا ہے اور پھر کسی اجاڑ بستی میں اس کو دفنانا بھی ہے تاکہ محکمہ آثارِ قدیمہ والے اس کو ڈیڑھ دو سو سال بعد دریافت بھی کر سکیں۔

ہاہاہا۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ ویری ویل سیڈ۔ لگتا ہے اب اپنا کوئی زریں قول بطورِ آٹو گراف لکھنا ہی پڑے گا یہاں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنا تردد نہ کریں، خالی دستخطوں سے بھی کام چل جائے گا، بس ہوں وہی جو آپ بنک میں استعمال کرتی ہیں۔ :wink:
 
گلِ لالہ

محفلین
ہمممم کوئی فائدہ نہیں۔ ہمارا اکاؤنٹ خالی ہی ملے گا آپ کو۔
ادھر ہمارے اکاؤنٹ میں کوئی ٹرانزیکشن ہوئی ادھر ہمارا کریڈٹ کارڈ چالو ہوا۔ کھیل ختم، پیسے ہضم۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
ہمممم کوئی فائدہ نہیں۔ ہمارا اکاؤنٹ خالی ہی ملے گا آپ کو۔
ادھر ہمارے اکاؤنٹ میں کوئی ٹرانزیکشن ہوئی ادھر ہمارا کریڈٹ کارڈ چالو ہوا۔ کھیل ختم، پیسے ہضم۔ :D

کوشش کرنے میں کیا حرج ہے؟ یا پھر ایسا کریں کہ کریڈٹ کارڈ کا نمبر ہی لکھ دیجیئے گا اپنے آٹوگراف میں۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p

ہمممممم۔۔۔۔۔ ویسے آجکل میری دوست بھی مجھ سے کھانا بنانا سیکھ رہی ہے۔ :wink: :D
تمہاری دوست ۔۔ وہ ہی نا جس کا تم نے بتایا تھا ۔۔۔ :p ۔۔۔lol...بس سمجھو وہ ہی مصیبت مجھ پر بھی آئی ہوئی ہے ۔۔ :wink: ۔۔۔ کل میں نے گولا کباب بنائے تھے ۔۔ پہلی دفعہ ٹرائے کیے تھے ۔۔ تمہیں بتاؤں گی ترکیب کسی دن فرصت میں ۔۔ :p ٹرائے کرنا ۔۔ کافی اچھے بنے تھے ۔۔۔
کون سی دوست؟؟ یاد نہیں رہا کہ کس کے بارے میں بتایا تھا۔ ویسے میں اپنی دوست جو سکول کے زمانے کی ہے۔ اس کا کہہ رہی تھی۔ دیکھو ہم کتنے لکی ہیں۔ اس کا رشتہ یہاں ناروے میں ہوا ہے۔ اب اتنے عرصے کی دوری ختم ہو جائے گی۔lol۔
تم پرکیا مصیبت آئی ہے۔ :wink:
او کے ۔ گولا کباب کی ترکیب ضرور بتانا۔ نام مزے کا ہے۔ :D
 
سارہ خان

ھمم ۔۔ میں سمجھی جس کا تم نے بتاےا تھا اس کا کہہ رہی ہو ۔۔ ویسے تمہاری دوست تو ناروے آ رہی ہے اگر تمہیں کہیں جانا پڑ گیا تو ۔۔۔ :wink: :)
اتنی سخت گرمی میں کھانا پکانا سیکھنا کوئی کم مصیبت ہے کیا۔۔ :( ۔۔۔
ترکیب بتاؤں گی تمہیں کسی دن فرصت میں ۔۔ بلکہ یہیں محفل پر لکھ دوں گی ۔۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
کیا سب کی خوبیاں خامیاں ختم ہوچکی ہیں

جو اب ایسی ہی باتیں شروع ہوچکی ہیں :wink:

کوئی ہے جو میری خوبیاں اور خامیاں بتاسکے :)
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے آپ خود سے اپنی خوبیاں اور خامیاں لکھیں، باقی کی تبصرے کے ذریعے معلوم کر لیں گے :wink:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پنجابی کا لفظ ہے مطلب ہے مارنا
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ :)

باجو یہ گولا مارنے والا نہیں بلکہ کھانے والا ہے وہ بھی خوشی خوشی مزے سے ۔۔۔ :p

اچھا بنا کر مجھے بھی کھلانا ۔
او کے جب بناؤن گی نہ پھر تو بتادوں گی آپ کو آجائیے گا کھانے ۔۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
زکریا نے کہا:
فہیم آپ کی خوبیوں، خامیوں کی وجہ سے محفل پر کئی اثرات ہوئے ہیں۔ :lol:

:shock:
کہاں ہوئے ہیں
اور کیا اثرات ہوئے ہیں
ابھی تو کوئی خوبی یا خامی لکھی ہی نہیں‌گئی :wink:

لیں جی، آپ کو پتہ ہی نہیں چلا، یہی تو آپ کی خوبی ہے یا خامی بھی ہو سکتی ہے۔ :wink: :wink: :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p

ہمممممم۔۔۔۔۔ ویسے آجکل میری دوست بھی مجھ سے کھانا بنانا سیکھ رہی ہے۔ :wink: :D
تمہاری دوست ۔۔ وہ ہی نا جس کا تم نے بتایا تھا ۔۔۔ :p ۔۔۔lol...بس سمجھو وہ ہی مصیبت مجھ پر بھی آئی ہوئی ہے ۔۔ :wink: ۔۔۔ کل میں نے گولا کباب بنائے تھے ۔۔ پہلی دفعہ ٹرائے کیے تھے ۔۔ تمہیں بتاؤں گی ترکیب کسی دن فرصت میں ۔۔ :p ٹرائے کرنا ۔۔ کافی اچھے بنے تھے ۔۔۔
کون سی دوست؟؟ یاد نہیں رہا کہ کس کے بارے میں بتایا تھا۔ ویسے میں اپنی دوست جو سکول کے زمانے کی ہے۔ اس کا کہہ رہی تھی۔ دیکھو ہم کتنے لکی ہیں۔ اس کا رشتہ یہاں ناروے میں ہوا ہے۔ اب اتنے عرصے کی دوری ختم ہو جائے گی۔lol۔
تم پرکیا مصیبت آئی ہے۔ :wink:
او کے ۔ گولا کباب کی ترکیب ضرور بتانا۔ نام مزے کا ہے۔ :D
ھمم ۔۔ میں سمجھی جس کا تم نے بتاےا تھا اس کا کہہ رہی ہو ۔۔ ویسے تمہاری دوست تو ناروے آ رہی ہے اگر تمہیں کہیں جانا پڑ گیا تو ۔۔۔ :wink: :)
اتنی سخت گرمی میں کھانا پکانا سیکھنا کوئی کم مصیبت ہے کیا۔۔ :( ۔۔۔
ترکیب بتاؤں گی تمہیں کسی دن فرصت میں ۔۔ بلکہ یہیں محفل پر لکھ دوں گی ۔۔ :)
میں نے کس دوست کا بتایا تھا؟؟؟ :p
ہاں، اب ہمیں یہی پریشانی ہے۔ کہ اگر مجھے کہیں اور نہ جانا پڑ گیا تو کیا ہو گا۔ :(
اف گرمی میں تو واقعی کھانا بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ اسی لیے پاکستان میں میں بہت کم کوکنگ کرتی تھی۔ :D
 
Top